English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pronominally Adverb ضمیر کے طور پر ۔ ضمیری حیثیت سے ۔
Pronotum Noun پیش پیش حشرہ ۔ کیڑے کی پشت کا اگلا حصہ ۔
Pronoun Noun ضمیر ۔ ایک خاص قسم کے ایسے الفاظ میں سے کوئی ایک ۔ جو اکثر کسی اسم یا جملہ اسمیہ کے بجائے ۔ جو مذکور ہو ۔
Pronounce Verb سنانا ۔ صادر کرنا ۔
Pronounce against Verb کسی کے خلاف رائے دینا ۔
Pronounce for Verb کسی کے حق میں رائے دینا ۔
Pronounce on Verb کسی پر رائے زنی کرنا ۔
Pronounceable Adjective قابل تلفظ ۔ قابل ادائے تلفظ۔
Pronounced اظہار ۔ فیصلہ ۔ باضابطہ اعلان ۔
Pronounced flavour Noun نمایاں خوشبودار ذائقہ ۔
Pronounced magenta Noun کھلا قرمزی رنگ ۔
Pronouncedly Adverb واضع طور پر ۔ کھلے انداز میں ۔ صریحاً ۔
Pronouncement Noun بیان ۔ اظہار ۔ رائے ۔ اعلان یا اقرار ۔ رسمی اعلان ۔ فیصلہ ۔
Pronouncement of judgement اعلان فیصلہ ۔ صددر فیصلہ ۔
Pronouncer Noun بولنے والا ۔ اعلان کرنے والا ۔ اظہار کرنے والا ۔
Pronounciamento Noun اعلامیہ ۔ اعلان ۔ اشتہار ۔ محضر ۔
Pronouncing Adjective فیصلہ کن ۔ تلفظ دار ۔ تلفظ سے متعلق ۔
Pronouncing dictionary Noun با تلفظ لغت ۔ تلفظ والا لغت ۔
Pronto Adverb فوراً ۔ بلا تاخیر ۔
Pronucleus Noun پیش نواہ ۔ پیش مرکزہ ۔ کسی بیضے میں تخم ریزی کے دوران دیکھے گئے دو مرکزوں میں سے ایک ۔
Pronuncial Adjective تلفظ سے متعلق ۔ طرزادایالب و لہجہ سے متعلق ۔
Pronunciamento Noun مخضر ۔ سیاسی اعلامیہ ۔ منشور یا اشتہاری اعلان ۔ منادی ۔ ایک رسمی اعلان یا اشتہار ۔
Pronunciation Noun تلفظ ۔ طرز ادا ۔ تلفظ کرنے یا بولنے کا عمل ۔ ہجے کرکے الفاظ ادا کرنے کا طریقہ ۔ لب و لہجہ ۔
Pronunciative Adjective تلفظ یا طرز ادائیگی سے متعلق ۔ لب و لہجہ سے متعلق ۔
Proof دستاويزی ثبوت ۔ تحريری ثبوت
Proof burden of بار ثبوت ۔
Proof by exhaustion Noun ثبوت با الحصر ۔
Proof conclusive Noun ثبوت قطعی ۔ ثبوت حتمی ۔
Proof dead مردہ ثبوت ۔
Proof documentary دستاویزی ثبوت ۔