propane – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروپین ۔ میتھین سلسلے کی پٹرولیم میں پائی جانے والی گیس ہائڈروکاربن جو نامیاتی تالیف گھریلو ایندھن اور بہت سے صنعتی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروپین ۔ الیکن سلسلہ کا تیسرا ہائیڈروکاربن ۔ ایک آتش گیر گیس نقطہ ابال 42.17 سینٹی گریڈ ۔ ایندھن کے طور پر استعمال میں لائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروپین ۔ ایک گیسی الیکن جو خام تیل کی فریکشن سے حاصل ہوتا ہے یا بھاری فریکشنز کی کریکنگ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ حرارت کے لیے ایندھن کے طور پر انجماد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ (نقطہ پگھلاﺅ ۱۹۰۰ سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال منفی ۵ .۴۴ سینٹی گریڈ ) ۔

🔹 Roman Urdu