English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Proof gallon | Noun | معیاری اسپرٹ کا گیلن ۔ |
| Proof galss | Noun | گہرا استوانہ نما گلاس جس میں سیال کو آزمائش یا جانچ کے دوران رکھا جاتا ہے ۔ |
| Proof legal | ثبوت قانونی ۔ | |
| Proof living | موجودہ ثبوت ۔ زندہ ثبوت ۔ | |
| Proof mark | Noun | ایک نشان جو آتشیں اسلحوں پر جانچ کے بعد لگا دیا جاتا ہے تا کہ اسے درست یا جانچ کیا ہوا سمجھا جا سکے ہو ۔ |
| Proof of debt law | Adjective | قرض خواہ کی طرف سے قرضہ واپس لینے کا ثبوت دستاویزی ثبوت ۔ |
| Proof oral | زبانی ثبوت ۔ شہادت زبانی ۔ | |
| Proof plane | Noun | چاشنی گیر ۔ ایک موصل قرض جس میں ایک غیر موصل دستا ہوتا ہے ۔ |
| Proof plane | Noun | چاشنی گیر ۔ ایک موصل قرض جس میں ایک غیر موصل دستا ہوتا ہے ۔ |
| Proof positive | Noun | حتمی ثبوت ۔ پُختہ ثبوت ۔ پکّا ثبوت ۔ |
| Proof press | Noun | وہ مشین جس میں ٹائپ کا پروف لیا جاتا ہے ۔ |
| Proof read | Verb | پروف خوانی کرنا ۔ پڑھنا ۔ جیسے چھاپنے والوں کے پروفوں کو ۔ اغلاط کا درست کیا جانا ۔ |
| Proof read | Verb | پروف خوانی کرنا ۔ پڑھنا ۔ جیسے چھاپنے والوں کے پروفوں کو ۔ اغلاط کا درست کیا جانا ۔ |
| Proof reader | Noun | پروف خواں ۔ تصحیح کرنے والا ۔ پرف دیکھنے والا ۔ |
| Proof reader | Noun | پروف خواں ۔ تصحیح کرنے والا ۔ پرف دیکھنے والا ۔ |
| Proof reading | Noun | پروف خوانی ۔ پروف دیکھنا ۔ |
| Proof reading | Noun | پروف خوانی ۔ پروف دیکھنا ۔ |
| Proof sheet | Noun | پروف ورقہ ۔ پروف فرما ۔ تصحیح کی غرض سے چھاپا ہوا ورق ۔ |
| Proof sheet | Noun | پروف ورقہ ۔ پروف فرما ۔ تصحیح کی غرض سے چھاپا ہوا ورق ۔ |
| Proof spirit | Noun | مقرر مقدار میں الکحل والی شراب ۔ الکحلی شراب یا الکحل اور پانی کا آمیزہ جس میں الکحل کی ایک معیاری مقدار ہوتی ہے ۔ |
| Proof stress | Noun | وہ دباﺅ یا زور جو زیر آزنائش نمونے میں ایک مخصوص حد تک مستقل نقص یا بد ہیئتی پیدا کر دے ۔ |
| Proof test | Verb | معمول سے زیادہ گولہ بارود بھر کر کو داغنا یا فائر کرنا ۔ |
| Proof text | Noun | کتاب مقدس کی وہ عبادت جو کسی دینی نظریے عقیدے یا اصول کی دلیل کے طور پر پیش کئی گئی ہو ۔ |
| Proof vinegar | Noun | معیاری طاقت والا سر کہ ۔ |
| Proof water | Noun | واٹر پروف |
| Proofed | Verb | ثبوت دیا ۔ |
| Proofless | Adjective | جس کی صداقت کے لیے کوئی ثبوت نہ ہو ۔ |
| Proofread | Verb | پکا کرنا غلطیاں نکالنا ۔ |
| Proofreader | Noun | پروف پڑھنے والا ۔ پروف خواں ۔ |
| Proofreaders marks | — | — |