English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prome | منہ کے بل ۔ | |
| Promenade | Noun | سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔ |
| Promenade concert | Noun | جلسہ موسیقی ۔ خصوصاً کلاسیکی موسیقی کا جہاں سامعین یا ان میں سے کُچھ لوگ کھڑے ہو سکیں ۔ |
| Promenade deck | Noun | مسافر جہاز کا بالائی عرشہ ۔ جہاں مسافر چہل قدمی کرتے ہیں ۔ |
| Promenaded | Verb | سر کیا ٹہلا ۔ |
| Promenader | Noun | چہل قدمی کرنے والا ۔ محرِ خرام ۔ ٹہلنے والا شخص ۔ |
| Promeristem | Adjective | پرومیری سٹیم ۔ پیش مقسمہ ۔ سنبلہ یا بالی کی انتہائی نوک ۔ یہ فعال منقسمہ خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے جنہوں نے ابھی اپنی شکل تفریق کا مظاہرہ نہیں کیا ہوتا ۔ |
| Promerops | Noun | ایک چھوٹا پر ندہ جس کی چونچ خم دار ہوتی ہے ۔ |
| Prometaphase | Adjective | پرومیٹافیز ۔ میٹا فیز پلیٹ پر نیو کلیائی جھلی کی تحلیل اور کروموسومز کے اجتماع کا درمیانی مرحلہ ۔ |
| Promethazine | Noun | ایک قوی اثر دوا کم زہریلے اثرات کی حامل ۔ |
| Promethean | Adjective | جراٴتمند اور موجد و مختحرع ۔ یونانی صنمیات کے کردار پرومیتھس کی طرح جِس نے دیوتاوٴں سے آگ چرا کر انسان کو دے دی تھی اور اس کے ساتھ کُچھ دوسرے ہُنر بھی ۔ |
| Prometheus | Noun | ایک نیم دیوتا جس نے چکنی مٹی سے انسان کو پتلا بنایا ۔ اولمپس سے آگ لایا اور انسان کو اس کا استعمال سکھایا ۔ |
| Promethium | Noun | پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔ |
| Promethium | Noun | پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔ |
| Promille | Adjective, Adverb | فی ہزار ۔ |
| Prominence | Noun | شہرت ۔ نمود ۔ امتیاز ۔ نمایاں حصہ ۔ نمایاں ہونا ۔ |
| Prominence prominency | — | — |
| Prominence spectrum | Noun | نمایا ں طیف رنگ ۔ |
| Prominences | Noun | شغل احمر ۔ لپٹیں ۔ |
| Prominency | Noun | نمایاں ۔ نمود ۔ شہرت ۔ امتیاز ۔ |
| Prominens vertebra | Noun | گردن کا ساتواں مہرہ |
| Prominent | Adjective | مشہور و معروف ۔ ممتاز ۔ نامور ۔ واضع ۔ آگے نکلا ہوا ۔ نمایاں ۔ اتنا باہر کہ نمایاں نظر آۓ ۔ |
| Prominent marks | واضح نشانات ۔ نمایاں علامات ۔ | |
| Prominenti | Noun | بڑے لوگ ۔ عظیم لوگ ۔ اچھے لوگ ۔ |
| Prominently | Adverb | نمایاں طور پر ۔ |
| Promisable | Adjective | وعدے کے قابل ۔ ہونہار ۔ |
| Promiscuity | Noun | گڈ مڈ ہونے کی حالت ۔ اختلاط باہمی ۔ آزاد اختلاط کا آمیزہ ۔ آزاد جنسی میل ملاپ ۔ |
| Promiscuous | Adjective | مخلوط ۔ ملا جلا ۔ بلا امتیاز ۔ گڈ مڈ ۔ بے روک ٹوک ۔ بلا سوچے سمجھے ۔ اندھا دھند ۔ |
| Promiscuous bathing | Noun | مخلوط غسل ۔ ملا جلا غسل ۔ |
| Promiscuous esxual intercourse | Adjective | بے اصول جنسی مقاربت ۔ آزاد جنسی تعلق ۔ |