English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Promiter activator | — | — |
| Promlematic | Adjective | غیر واضح ۔ مبہم ۔ مشکوک ۔ مشتبہ ۔ |
| Prommer | Noun | موسیقی کی مجلس میں شرکت کرنے والا سامع ۔ شوقین ۔ |
| Promo | Noun, Adjective | تشہیر ۔ اشتہار ۔ ٹیلیویژن پروگرام کی پیشگی جھلکیاں ۔ |
| Promodium | Noun | ابتدا ۔ آغاز ۔ منزل ۔ اول ۔ |
| Promontery | Noun | ارتفاع ، ابھار ، بروز |
| Promontoried | Adjective | وہ جگہ جہاں راس ہو ۔ راس دار ۔ |
| Promontory | Noun | کان کے اندرونی حصے کا ابھار ۔ |
| Promontory of the sacrum | Noun | وہ زاویہ نما ابھار جو کمر کے آخری فقرے اور مقعد کی تکونی ہڈی کے نقطہ اتصال یا جوڑ پر بنتا ہے ۔ |
| Promordial utricle | Noun | قدرے کثیف نخر مایہ کی تہ جو خلال دار خلیہ کی دیوار پر بطور استر چڑھی ہوتی ہے ۔ |
| Promorph | Noun | شکل اصلی |
| Promorphology | Noun | ریاضیاتی شکلیات ۔ علم الاشکال الا عضا ء کی وہ شاخ جو ایا ضیاتی نقطہ نظر سے عضوی ہوتی ہیں ۔ |
| Promotable | Adjective | ترقی دینے کے قابل ۔ |
| Promote | Adjective | ترقی دینا ۔ بڑ ھانا ۔ |
| Promoted | Verb | ترقی کی ۔ |
| Promoter | Noun | مُمِدومدد گار ۔ بڑھانے والا ۔ حامی ۔ ترقی دینے والا ۔ ترقی دہندہ ۔ ہمت افزائی کرنے والا ۔ |
| Promoter of the faith | Noun | ادائی رسوم کا افسر جس کا کام انتظامات یا آرائشوں کا یا اس شخص کے کردار جس کو اعزاز دیا جا رہا ہو نقص بتانا ہے ۔ |
| Promoterism | Noun | اصول حوصلہ افزائی ۔ اصول اعانت ۔ |
| Promotion | ترقی ۔ | |
| Promotion and demotion | Noun | ترقی و تنزلی ۔ |
| Promotion money | حوصلہ افزائی پر خرچ کی جانے والی رقم ۔ | |
| Promotional | Adjective | ترقیاتی ۔ تر قی سے متعلق ۔ ہمت افزا ۔ حوصلہ افزا ۔ |
| Promotional budget fin | Adjective | مصنوعات کی فروخت کو اشتہاربازی کے ذریعے بڑھانے کا میزانیہ ۔ |
| Promotive | Adjective | بڑھانے والا ۔ تائید کرنے والا ۔ ترقی یا فروغ دینے کی طرف میلان رکھنے والا ۔ |
| Promotory of the stympanum | Noun | درون گوش کا وہ ابھار جو کن گھونگے کے ابھرا ہوا ہونے کی وجہ سے ہوتا ہیں ۔ |
| Promounced tendency | Noun | قومی رجحان ۔ صریح رغبت ۔ |
| Promovalency | Noun | اصلی گرفت ۔ |
| Prompt | فوری ۔ بلا تاخٰر ۔ | |
| Prompt bell | Noun | وہ گھنٹی جو ایکٹر کو واپس بلانے کے لۓ پرومپٹر بجاتا ہے ۔ |
| Prompt book | Noun | ڈرامے کی کاپی جو لقمہ دینے والے کے لیے ہو ۔ |