promethean – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جراٴتمند اور موجد و مختحرع ۔ یونانی صنمیات کے کردار پرومیتھس کی طرح جِس نے دیوتاوٴں سے آگ چرا کر انسان کو دے دی تھی اور اس کے ساتھ کُچھ دوسرے ہُنر بھی ۔

🔹 Roman Urdu