English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Promiscuous hospitality | Noun | صلاح عام ۔ دعوت عام ۔ |
| Promiscuous like | Noun | بلا وجہ خاص ۔ بلا غرض خاص ۔ |
| Promiscuous massacre | Noun | قتل عام ۔ |
| Promiscuous mode transfer | Noun | پرومیشیں موڈ ٹرانسفر ۔ نیٹ ورک کیونیکیشنز میں ڈیٹا کا ٹرانسفر جسمیں ایک نوڈ جو پیکٹس کے منزل کے ایڈریس سے قطع نظر انہیں قبول کرتی ہے ۔ |
| Promiscuous sexual relation | Noun | بلا امتیاز یا آزادنہ جنسی تعلقات ۔ |
| Promiscuously | Adverb | مخلوط طور پر ۔ بے ترتیبی سے ۔ ابتری سے ۔ |
| Promiscuousness | Noun | خلط ملط ۔ ابتری ۔ بے ترتیبی ۔ آزاد جنسی تعلقات ۔ |
| Promise | Noun | وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔ |
| Promise aleatory | وعدہ ۔ اقرار جو کسی واقعہ سے مشروط ہو ۔ | |
| Promise breach of | خلاف ورزی وعدہ ۔ نقص عہد ۔ | |
| Promise collateral | اقرار یا وعدہ بلا مفاد ۔ | |
| Promise dependent | عہد یا وعدہ ۔ جو فریق ثانی کے عہد یا اقرار کے بعد پورا ہونا ہو ۔ | |
| Promise gratuitous | وعدہ بلا بدل ۔ اقرار بلا بدل ۔ | |
| Promise illusory | ناموزوں ۔ اقرار ۔ وعدہ ناقابل عمل ۔ | |
| Promise mesmeric | Noun | الہام تنویمی ، تلقین تنویمی |
| Promised | Verb | وعدہ کیا ایقین دلایا ۔ |
| Promised land | Noun | ارض موعودہ ۔ جنت ۔ کنعان ۔ جس کا وعدہ خدا نے حضرت ابراہیم اور ان کی اولاد سے کیا ۔ |
| Promisee | Noun | جس شخص سے کوئی اقرار یا معاہدہ کیا جائے ۔ |
| Promisee law | Adjective | جس شخص سے کوئی اقرار یا معاہدہ کیا جائے ۔ |
| Promiseful | Adjective | وعدے کا سچا ۔ |
| Promiser | Noun | عہد کرنے والا ۔ اقرار کرنے والا ۔ |
| Promises engage more effectually than presents | Idiom | تحفہ جات کی نسبت وعدے زیادہ کارگر ہوتے ہیں ۔ |
| Promises make debts and debts make promises | Idiom | وعدے انسان کو مقروض بناتے ہیں اور مقروض وعدے کرتے ہیں ۔ |
| Promising | Adjective | ہونہار ۔ امید افزا ۔ موعود ۔ جس سے مستقبل کی کامیابی کی توقع ہو ۔ |
| Promisor | Noun | اقرار کنندہ ۔ معاہدہ ۔ مقر ۔ |
| Promissional | Noun | مصنوعی دانتوں کی عادت بنانے کے لئےمریض کو وقتی طورپر لھانے کے لئے دانتوں کا سیٹ لگانا |
| Promissorily | Adverb | وعدہ کی شکل ۔ اقراری طور پر ۔ |
| Promissory | Adjective | اقراری ۔ شرطی ۔ وعدے پر مشتمل ۔ ایک ایسے اقرار سے متعلق جس میں یہ وعدہ کیا گیا ہو ۔ کہ کوئی کام مستقبل میں کیا جاتا ہے ۔ |
| Promissory note | Noun | پرمسری نوٹ ۔ درشنی ہُنڈی ۔ تحریری معاہدہ ۔ جو اس وعدے پر مشتمل ہو ۔ کہ کسی شخص کو ایک رقم کسی مخصوص تاریخ تک ادا کر دی جائے گی ۔ |
| Promissory note fin | Adjective | پرامسری نوٹ درشنی ھنڈی تحریری معاہدہ جو اس وعدے پر مشتمل ہو کہ کسی شخص کو ایک رقم کسی مخصوص تاریخ تک یا عندالطلب ادا کردی جائے گی ۔ |