English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proletcult Noun پرولتاری فنو ثقافت کو ترقی دینے کے لۓ ایک روسی تحریک ۔
Prolicidal Adjective اولاد کشی ۔ نسل کشی سے متعلق
Prolicide Noun اولاد کشی ۔ بچہ کشی ۔ نسل کشی ۔
Prolife movement Noun تحریک برائے زندگی ۔ اسقاط کے خلاف سیاسی تحریک ۔
Prolifeariat Verb ایک ہی پودے سے بچے پُھوٹنا ، بڑھنا ، پُھولنا ، نئے بچے پیدا کرنا ۔
Prolifera membra Noun جرثومہ خیز جھلی
Proliferate Adjective ثمرور زاد آور زرخیز ۔
Proliferating arthritic Noun جوڑوں کی تکاثری سوزش
Proliferation Verb خلیوں کی تقسیم سے کسی عمل کا بڑھنا ۔
Proliferative Adjective بیش نمو ۔
Proliferative fascitis Noun جوان عمر افراد کی زیر جلد بافتوں میں غیر خبیث رسولیاں بن جانا
Proliferative retinopathy Noun ذیابیطس کی وجہ سے جراثیم خیز شبکیہ کی سوزش
Proliferator Noun افزوں گر ۔
Proliferous Adjective پود خیز ۔ بچہ خیز ۔ بکثرت اُگانے یا پیدا کرنے والا ۔ جیسے ایک پھول کے بیج میں کوئی شاخ یا نیا پھول ۔
Prolific Adjective زرخیز ۔ کثیر زا ۔ ثمر آور ۔ وافر ۔ فراواں ۔ بکثرت پیدا کرنے والا ۔ بار آور ۔
Prolificacy prolificness
Prolifically Adverb کثرت سے ۔ زرخیزی سے ۔
Prolificate Verb بچہ خیز یا ثمر خیز بنانا ۔ زرخیز بنانا ۔
Prolification Noun بچہ خیزی ۔ قوت تولیدی ۔ بار آور ۔
Prolificious Adjective الاد ۔ کثیر الاولاد ۔ کثیر النسل ۔
Prolificness Noun خلّاقی ۔ پیش زائی ۔ ثمر وری ۔
Proligerous Verb بچہ دینا نسل بڑھانا ۔
Proligerous articularsis Noun قرص ولودی
Proline Noun پرولین ۔ ایک امینو تیزاب جو لحمیات میں پایا جاتا ہے ۔
Proline 2 pyrrolidine carboxylic acid c5 h9 no2
Proliterated Verb جمع کیا بڑھایا۔
Prolitirate Verb جمع کرنا بڑھانا ۔
Prolix Adjective طویل ۔ طولانی ۔ لمبا ۔ بڑی لمبائی والا ۔ پُرگو ۔ باتونی ۔ اکتا دینے والا ۔
Prolixity Noun طول کلام ۔ طوالت ۔ پُرگوئی ۔
Prolixly Adverb طویل طور پر ۔ طوالت سے ۔