English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prolocution Noun ابتدائی یا تمہیدی تقریر یا ریمارک ۔
Prolocutor Noun کسی کی نمائندگی میں بولنے والا ۔ کسی جلسہ تقسیم اسناد کا صدر یا مقرر ۔
Prolocutorship Noun میر مجلس کا عہدہ ۔ منصب ۔
Prolog Noun مصنوعی یا مشینی ذہانت کے لیے وضع کردہ رمزیہ طریق اظہار ۔
Prologise Verb افتتاحی تقرر کرنا ۔ تمہیدی تقرر قلمبند کرنا ۔
Prologize Verb تمہیدی تقریر لِکھنا ۔ تمہیدی تقریر پڑھنا ۔
Prologue Noun تمہید ۔ دیباچہ ۔ افتتاحیہ ۔ ایک ابتدائی تبصرہ ۔ کسی مقالے ۔ نظم ۔ ناول ۔
Prologuize prologize
Prologuizer Noun افتتاحی تقریر کرنے والا ۔ ابتدانیہ لکھنے والا ۔
Prolong Verb طول دینا ۔ لمباکرنا ۔ جاری رکھنا ۔
Prolong prolongate
Prolongable Adjective طول دیے جانے کے قابل ۔ طوالت پذیر ۔
Prolongate Verb طوالت دینا ۔ پھیلا دینا ۔ دورانیہ بڑھا نا ۔ دراز کرنا ۔
Prolongation Noun امتداد ۔ طوالت ۔ توسیع ۔
Prolonged Verb ملتوی کیا ۔
Prolonged illness Noun طویل علالت ۔
Prolonged labor Noun عسر ولادت
Prolonged labour Noun عسر ولادت ۔ ولادت میں بہت سیر ہونا ۔
Prolonged thrill Noun لمبے مزے ، دیر تک جنسی ہیجان برقرار رہنا
Prolonger Noun طول دینے والا شخص ۔
Prolotherapy Noun کسی ناقص یا ناقابل ساخت کو نقوبت پہنچانا ۔ جیسے کسی نس یا رباط کو ۔ نئے خلیوں کی نمو بڑھا کر ۔
Prolottis Greek پَیش زیَانَہ ۔ کَدُّو کیڑے کا جِنسی بالَغ ٹُکڑا
Prolusion Noun تمہید ۔ افتتاحیہ ۔ ابتدائی مضمون ۔ بلخصوص وہ جو زیادہ عمیق مقالے کا تعارف کراتا ہو ۔
Prolusory Adjective تمہیدی ۔ ابتدائی ۔
Prom Noun کالج یا رسمی اسکول کا ایک رسمی رقص ۔
Prom programmer Noun پی آر او ایم پروگرامر ۔ ایک ہارڈ وئیر ڈیوائس جو ہدایات یا ڈیٹا کو ایک پی آر او ایم پروگرام ایبل ریڈ آنلی میموری چپ پر ریکارڈ کرتی ہے ۔
Promammal Noun ایک رینگنے والا حیوان جو اب ممدوم ہے ۔اور جس میں پستاندار حیوانات کی واضع خصوصیات موجود تھیں ۔
Promammalia Noun حیوانات کا ایک فرضی گروپ جسے پستاندار حیوانات سے فوراً قبل یا ان کا مورث تصور کیا جاتا ہے ۔
Promatus Noun دہلیز مہبل
Promazine Noun ایک مسکن دوا جو کلور پرومازین کی مانند بلحاظ عمل ہے لیکن جگر کے لیے اس سے کم مضر زچگی کثرت مے نوشی کے باعث بے ہوشی وغیرہ میں مفید ہے ۔