English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Projection of a point Noun تظلیل نقطہ ۔ خط اظلال نقطہ ۔
Projection of a sphere Noun تسطیح کرہ ۔ تظلیل کرہ ۔
Projection system Noun سینما ۔ تظلیلی نظام ۔
Projectionist Noun سینما میں پروجیکٹر چلانے والا ۔
Projectised organisation Adjective وہ تنظیم جس کے پاس مختلف منصوبوں کے لیے ماہرین کی مختلف ٹیمیں ہوں ۔
Projective Adjective تظلیلی ۔ ظل اندازی ۔ شعاع اندازی کا یا اس سے متعلق ۔ پیدا کیا ہوا ۔ پیدا ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔
Projective geometry Noun تظلیلی ہندسہ ۔ ان ہندسی خواص کا مطالعہ جو شعاع اندازی کے بعد غیر متغیر رہتے ہیں ۔
Projective method Noun منصوبی طریقہ ۔
Projective properties Noun تظلیلی خواص ۔
Projective property Noun تظلیلی خواص ۔
Projective technique Adjective اس طریقہ میں امیدوار کو مبہم محرکات پر ردعمل کرنا ہوتا ہے ۔
Projective test Adjective تظلیلی تکنیک میں استعمال ہونے والی آزمایش ۔
Projective transformation Noun تظلیلی تبدیلی ۔ تظلیلی تغیر ۔ تظلیلی قلب ماہئیت ۔
Projectively Adverb تظلیلی طور پر ۔
Projectivity Noun اظلال ۔ تظلیل ۔
Projectment Noun منصوبہ ۔ خاکہ ۔ تجویز ۔
Projector Noun منصوبہ بنانے والا ، کمپنیاں چلانے والا ، اُبھارنے کا آلہ ۔
Projecture Noun اُبھار ۔ خروج ۔
Projet Noun منصوبہ ۔ خاکہ ۔ مجوزہ ۔ معاہدے کا مسودہ ۔
Prokaryote Noun یک خلوی حیویہ جِس کا نہ کوئی جھلّی دار مرکزہ ہو نہ عضویہ جیسے کہ جرثومہ یا الحجی ۔
Prokaryote cell Noun بغیر حقیقی مرکزہ کے خلیہ
Prokaryotic Adjective یک خلوی ۔ قبل عضوی ۔
Prolabium Noun ہونٹ کا بیرونی سرخ حصہ
Prolactin Noun پیچیوٹری غدود کے اگلے حصے سے خارج شدہ ہارمون جو صرف حاملہ خواتین کی چھاتیوں پر ہی اثرانداز ہوتے ہیں تاکہ ان میں دودھ تیار ہوسکے ۔
Prolamin prolamine
Prolapse Verb ریٹنا ۔ پھسلنا ۔ گر جانا ۔ لٹکنا ۔ نیچے کی طرف یا جگہ سے بے جگہ پھسل جانا ۔ اسقاط ۔
Prolapsed Verb نیچے گرا سرک گیا ۔
Prolapsed hemorrhoidal Noun بواسیر داخلی جو لٹک کر مقعد سے باہر نکل گئی ہو
Prolapsus Verb گرنا سرک جانا ٹل جانا نیچے گرنا ۔
Prolapsus ani Adjective اسقاط المقعد ۔