English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prohibitively Adverb امتناع کے طور پر ۔
Prohibitiveness Noun ممانعت ۔ امتناع ۔
Prohibitor Noun, Verb منع کرنے والا ۔ باز رکھنا ۔ روکنا ۔ مزاحمت کرنا ۔
Prohibitory Adjective مانع ۔ امتناعی ۔ مزاحمتی ۔ کسی چیز کو روکنے کی خواہش ۔
Prohibitory clause Noun امتناعی شق ۔
Prohibitory law Noun شراب بندی قانون ۔ امتناعی قانون ۔
Prohibitory laws قوانین امتناعی ۔
Prohibitory party Noun شراب بندی کی حمایت کرنے والی پارٹی یا جماعت ۔امتناعی جماعت ۔
Proian Noun نخامی جنسی ہارمونوں سے ملتا جلتا اور حاملہ عورتوں کے پیشاب میں موجود ایک ہارمون جو ابتدائی حمل کی تشخیص کو ممکن بناتا ہے ۔
Proing and coning Idiom بحث / مباحثہ ۔
Proiotia Noun قبل از وقت بالغ ہو جانا
Project Verb آگے کو نکلنا ۔
Project circle Noun حلقہ منصوبہ ۔ سیاسیات ۔
Project group Adjective طلبہ کا وہ گروہ جو مل کر کسی خاص منصوبے پر کام کرے ۔
Project milestones Adjective منصوبے کی وہ مراحل اور نقاط جہاں اس کی کارکردگی اور لاگت چیک کی جائے ۔
Project officer پراجیکٹ آفیسر ۔
Project work Noun کار منصوبہ بندی ۔
Projectable Adjective نمایاں کرنے کے قابل ۔ لائقِ تجویز ۔ قابلِ منصوبہ کاری ۔
Projected Verb آگے کو نکلا ۔
Projectila theory Noun میکانیات کی وہ شاخ جو میزائیلوں یا لوگوں کی رفتار سے بحث کرتی ہے ۔
Projectile Adjective آگے بڑھانے والا ، حرکت دینے والا ۔
Projectile anchor Noun پھینک کر پھسانے والا لنگر ۔ وہ لنگر جو توپ کے گولے کی طرح ایک نلیکے زریعہ اس مقام کی جانب پھینکا جاتا ہے جہاں اسے الجھانا مقصود ہو ۔
Projectile force Noun قوت زمایہ ۔ قوت مرمیہ ۔ قوت پیش اندازی ۔
Projectile vomiting Noun قے جس میں معدہ کا مواد اچھل کر نکلے منہ بھر کر قے آنا
Projecting Adjective پھیلا ہوا ۔ بڑھا ہوا ۔ پیش انداز ۔
Projecting courses Noun طنفی رو سے ۔ عمارت ۔
Projecting powder Noun پارس سفوف ۔
Projection Noun ایک ذہنی میکانیت جو عام لوگوں میں لاشعوری طور پر وارد ہوتی ہے ۔
Projection area Noun برآمد رقبے
Projection lantern Noun تنظلیلی قندیل ۔ قندیل اظلالی ۔