prokaryote – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یک خلوی حیویہ جِس کا نہ کوئی جھلّی دار مرکزہ ہو نہ عضویہ جیسے کہ جرثومہ یا الحجی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروکیریوٹ ۔ سادہ یک خلوی جسم ۔ اس میں ایک کروموسوم اور غیر نیو کلیائی جھلی کے عضوئیے ہوتے ہیں ۔ مثلا بیکٹیریا اور نیلی سبز الجائی ۔

🔹 Roman Urdu