English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Progressive retardation | Verb | یعنی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ طالب علم کے اکتساب کی شرح میں کمی آتے جانا ۔ |
| Progressive school | Adjective | وہ سکول جو جدید طریقے استعمال میں لائے اور سخت گیر نظم و ضبط کا حامل نہ ہو ۔ |
| Progressive tax | Noun | تدریجی محصول ۔ |
| Progressive teaching | Adjective | وہ تدریسی طریقے جو مائل بہ طالب علم ہوں ۔ |
| Progressive wave | Noun | رواں موج ۔ بڑھتی ہوئی موج ۔ |
| Progressive whist | Noun | تاش کا کھیل جس میں کئی ٹولیا ں مختلف میز پر تاش کھیلتی ہیں ان میں سے بازی کھلاڑی ہر دوسری میز پر چلا جاتا ہیں ۔ |
| Progressively | Adverb | از راہ ترقی پسندی ۔ تدریجی طور پر ۔ رفتہ رفتہ ۔ |
| Progressiveness | Noun | ترقی پسندی ۔ اصلاح پذیری ۔ |
| Progressivism | Noun | ترقی پسندیت ۔ ترقی پسندوں کے اصول اور مشقیں ۔ |
| Progressivist | Noun, Adjective | ترقی پسند شخص ۔ ترقی کے اصولوں کا حامی ۔ |
| Proguanil | Noun | ایک اینٹی ملیریائی مرکب ۔ |
| Prohibit | Verb | منع کرنا ، باز رکھنا ، روکنا ، مزاحمت کرنا ۔ |
| Prohibited | Verb | روکا ۔ |
| Prohibited area | Noun | ممنوعہ علاقہ ۔ |
| Prohibited bore | Noun | ممنوع دہانہ ۔ اسلحہ سازی ۔ |
| Prohibited degrees | Noun | وہ رشتہ دار جس سے نکاح ناجائز ہو ۔ |
| Prohibiter | Noun | مانع ۔ منع کرنے کا عمل ۔ مُمانعت ۔ |
| Prohibition | Noun | رکاوٹ ۔ مزاحمت ۔ روک ۔ امتناعی ۔ |
| Prohibition of consanguinity | حرمت نسب ۔ | |
| Prohibition of fosterage | حرمت رضاعت ۔ | |
| Prohibition order | حکم امتناعی ۔ | |
| Prohibition party | Noun | امتناعی پارٹی میں تشکیل یافتہ ایک امریکی سیاسی جماعت جو ویسے ہی افراد کو نامزد کرتی یا اپنا تعاون دیتی ہے جو شراب کی خریدوفروخت پر ممانعت کے حق میں ووٹ دینے کا عہد کرتے ہیں ۔ |
| Prohibition writ of | حکمنامہ امتناعی ۔ پروانہ امتناعی ۔ پروانہ امتناع ۔ | |
| Prohibitionary | Adjective | امتناعی ۔ |
| Prohibitionism | Noun | امتناعیت ۔ ممانعت مسکرات ۔ |
| Prohibitionist | Noun | امتناع پسند ۔ حامی امتناعیت ۔ وہ شخص جو منشیات کی صنعت اور فروخت کے امتناع کا حامی ہو ۔ |
| Prohibitions and restrictions | Noun | موانع وقیود ۔ |
| Prohibitive | Adjective | امتناعی ۔ |
| Prohibitive tariff | Noun | امتناعی تعرفہ ۔ |
| Prohibitive tax | Noun | امتناعی محصول ۔ وہ محصول جو کسی چیز کے استعمال یا غلط استعمال کو روکنے کے لۓ لگایا جاتا ہے ۔ |