English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prolapsus uteri | Noun | عفل ۔ ہبوط رحم ۔ سقوط رحم ۔ |
| Prolapsus uterus | Noun | انقلاب رحم ، ناف کا نکل آنا |
| Prolapsus vaginae | Adjective | میلان فرج ۔ |
| Prolapsus vagini | Noun | خروج مہبل ۔ |
| Prolate | Adjective | انگوری ۔ بیضوی ۔ قطبی قطر کی طرف سے بڑھا ہوا ۔ لمبا کیا ہوا ۔ |
| Prolate spheroid | Adjective | نگوری کرہ نما ۔ انگوریہ ۔ |
| Prolately | Adjective | کشادہ طور پر ۔ توسیع کے طور پر ۔ |
| Prolateness | Noun | تاخیر ۔ دیر ۔ |
| Prolation | Noun | عہد وسطی کی موسیقی میں یہ لفظ کسی نغمے کے سر اور سرتی کے درمیانی وقفے کی نشان دہی کے لئے بطور اصلاح مستعمل تھا ۔ |
| Prolative | Adjective | جُملے میں خبر وغیرہ کی تکمیل توسیع کرنے والا ۔ |
| Proldpsis | Noun | پیش قیاسی ، نوبت متقدمہ |
| Prolebium | Noun | ہونٹوں کا سُرخ حصہ ۔ |
| Proleg | Noun | تتلی وغیرہ کے لاروے یا پہل روپ کا شکمی عضویہ ۔ |
| Prolegomenal | Adjective | ابتدائی ۔ تمہیدی ۔ تعارفی ۔ |
| Prolegomenary | Adjective | تمہیدی ۔ تعارفی ۔ ابتدائی ۔ |
| Prolegomenon | Noun | مقدمائی مطالعہ ۔ ابتدائی جائزہ ۔ کسی کتاب کے مقالے کے آغاز میں دی ہوئی کوئی تعارفی بحث یا بیانیہ ۔ |
| Prolegomenous | Adjective | تمہیدیہ ۔ ابتدائیہ ۔ افتتاحیہ ۔ |
| Prolepsis | Noun | پیش قیاسی ۔ توقع ۔ پیش فرضی ۔ پہلے سے مفروضہ نوعیت کی کوئی چیز ۔ قبل تاریخی ۔ |
| Proleptarian | Noun | پرولتاری ۔ غیر سرمایہ دار ۔ مزدور ۔ عوامی ۔ |
| Proleptic | Adjective | پیش قیاسی یا پیش فرضی کا ۔ |
| Proles | Noun | نسل ۔ |
| Proletaire | Noun | عامی ۔ عوام یا عوام الناس میں میں سے ایک ۔ سب سے نچلے طبقے کا کوئی فرد ۔ |
| Proletarian | Adjective | پرولتاری ۔ عوامی ۔ مزدوروں سے متعلق ۔ اجیروں کے طبقہ کا ایک رُکن ۔ |
| Proletarian dictatorship | Noun | عوامی کار فرمائی ۔ عوام شاہی ۔ حکو مت اکیون ۔ |
| Proletarianism | Noun | عوامیت ۔ |
| Proletarianization | Noun | پرولتاری بنانا ۔ |
| Proletarianize | Verb | عوامی بنانا ۔ |
| Proletariat | Noun | پرولتار ۔ طبقہ عوام ۔ مزدور پیشہ طبقہ ۔ محنت کش طبقہ ۔ عام طور پر اُجرت کمانے والے مزدور لوگ ۔ |
| Proletariate | Noun | ادنٰی طبقہ ، غرباکا طبقہ ، پیشہ وروں اور مزدوروں کا طبقہ ۔ |
| Proletary | Noun | پرولتاری ۔ عوامی خادم ۔ عوامیت کا حامی ۔ |