English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Procaine diethyl amino ethyl p aminobenzoate nh2 c6 h4 cooc2 h4 n c2h52 c13 h20 n2 o2 | — | — |
| Procambium | Noun | قبل فارقہ ۔ نباتیات ۔ |
| Procampodeidae | Adjective | پروکیمپوڈیڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔ انٹینا کے تیسرے اور ساتویں ٹکڑے پر ابھار ہوتے ہیں ۔ سینے پہ نتھنوں کے دو جوڑے پائے جاتے ہیں ۔ اٹلی اور امریکہ میں ہوتے ہیں ۔ |
| Procarbazine | Noun | نائٹروجن مسٹرد گرپ کی ایک دوا ۔ |
| Procartilage | Noun | قبل غضروف ۔ حیوانیات |
| Procatalepsis | Noun | بلاغت ۔ جواب مقدر ۔تسبیق ۔ |
| Procatarctic | Adjective | محرک ۔ طب ۔ مرضیات ۔ |
| Procatarectic | Noun | محرک مرض |
| Procathedral | Noun | گرجا ۔ جو عارضی طور پر بڑے گرجا کا کام دے ۔ |
| Proccupied | Adjective | پيش مَصرُوف ۔ پَہلے سے مَصرُوف ۔ پَہلے سے مَتوَجّہ ۔ پَہلے سے مَشغُول ۔ کِسی خَيال ميں مُکَمّل ڈُوبَہ ہُوا ۔ |
| Procedendo | Noun | عدالت عالیہ کا ماتحتی کو یہ حکم کہ وہ اس مقدمہ کا فیصلہ کرے ۔ |
| Procedural | نقص ضابطہ ۔ نقص طريق کار | |
| Procedural bias | Noun | طریق عمل طرفداری ۔ |
| Procedural language | Noun | پروسیجرل لینگوئج ۔ ایک پروگرامنگ لینگوئج جس میں بنیادی پروگرامنگ لینگوئج پروسیجر سٹیٹمنٹس کا ایک سیکونس کو دیا گیا ایک نام جیسا کہ روٹین سب روٹین یا فنکشن ہوتا ہے ۔ |
| Procedural law | قانون ضابطہ ۔ قانون مبنی بر طریق کار ۔ قانون قواعدو ضوابط ۔ | |
| Procedural rendering | Noun | پروسیجرل رینڈرنگ ۔ تین ڈایا منشنل کو آر ڈی نیٹس سے وڈایا مینشنل امیج میں صارف کی بیان کردہ شرائط کے مطابق نقش کاری کرنا مثلا سمت اور روشنی کی شدّت ۔ |
| Procedurally | Adverb | قاعدے کی رو سے ۔ |
| Procedure | Adjective | طریق کار ۔ دستور عمل ۔ اسلوب کار ۔ |
| Procedure gas | Phrase | پروڈیوسر گیس ، حاصل گیس : ایک ایندھن گیس جو ہوا کی محدود سپلائی میں کوک یا کوئلہ کے جزوی احتراق سے پیدا ہوتی ہے ۔ اس میں بھاپ کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے ۔ |
| Proceed | مقدمہ کرنا کا نتیجہ ہونا ۔ | |
| Proceeded | Verb | آگے بڑھیا ۔ |
| Proceeder | Noun | آگے جانے والا ۔ پیش قدمی کر نے والا ۔ |
| Proceeding | Noun | کاروائی ، رُوداد ، طریقہ کار ۔ |
| Proceeding civil | دیوانی کاروائی ۔ | |
| Proceeding criminal | فوجداری کاروائی ۔ | |
| Proceeding extra judicial | زائد عدالتی کاروائی ۔ غیر عدالتی کاروائی ۔ | |
| Proceeding judicial | عدالتی کاروائی ۔ | |
| Proceeding pending | زیر سماعت کاروائی ۔ | |
| Proceeding set in | کاروائی شروع کرنا ۔ کاروائی میں اقدام کرنا ۔ | |
| Proceedings | Noun | مقدمہ ۔ نالش ۔ کاروائی ۔ |