English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Process xiphoid Noun حنجری زائدہ
Process zygomatic Noun رخسار کا بڑھا ہوا حصہ
Processed Verb عمل کیا ۔
Processes Noun روداد مقدمہ ۔ مسل ۔
Processes alveolar خانہ ہاۓ دندان
Processes ciliary Noun ہربی زوائر
Processing Noun عمل ۔ عمل کرنا ۔ ضاص عمل کہ ذریعہ ضراب ہونے سے محفوظ کرنا ۔
Processing room Noun عمل گاہ ۔ تصویر کشی ۔
Processing tax Noun زراعتی اشیا پر اس وقت عائد کیا جانے والا محصول ۔
Procession Noun جلوس میں نکلنا ۔
Procession caterpillar Noun جلوسی پروانہ ۔ جلوس بنا کر نکلنے والا پروانہ ۔
Procession day Noun جلوس کا دن ۔ روز جلوس ۔
Procession of the equinoxes Noun اِستَقبالِ اعتدالِين ۔ ہَر فَلکی سال اعتدالِين کا مُسَلسَل تَقدِيمی وَقُوع ۔ سُورَج اور چاند کی کشِش اورتَبدِيلی کے مُتعَلِق ۔
Procession week Noun وہ ہفتہ جس میں ایام جلوس مناۓ جاتے ہیں ۔
Processional Adjective جلوس کا ۔ اُس سے متعلق یا اُس جیسی خصوصیت والا ۔ جلوس میں گایا ہوا یا بڑھا ہوا ۔ جیسے کوئی بھجن ۔
Processionally Adverb جلوس کے طور پر ۔ جلوسی انداز میں ۔
Processionary Adjective جلوس سے متعلق ۔ جلوس کا ۔
Processionist Noun شریک جلوس ۔ جو جلوس میں شریک ہو ۔
Processionize Verb جلوس ترتیب دینا ۔ جلوس بنانا ۔
Processor Noun کِسی خاص عمل کی کارگُزار مشین ۔
Processurs Noun زائدہ ، نتوع
Prochain Adjective قریبی ۔ قریب ترین ۔
Prochlorperazine Noun جو درد سر جیسے امراض کے لیے مفید اور مئوثر ہے ۔
Prochondral Noun کری بننے کے دوران واقع ہونا
Prochoos Noun لمبا پتلا قدیم یونانی ظرف ۔
Prochordal Adjective پہلے کا ۔آگے کا ۔ پہلے سے واقع ہو ۔
Prochronism Noun کِسی واقعے کو اصل تاریخ سے پہلے کی تاریخ سے منسوب کرنا ۔
Prociamation Noun اعلان شاہی ۔ اعلان ۔ اعلان عام کے ذریعے مشتہر کرنے کا عمل ۔ سرکاری اعلان عامہ ۔ اشتہار عام ۔
Procidentia Latin خَرُوج الرحَم ۔ رحَم کے نیچے کی طَرَف مُکَمَّل جھُکاو
Prociduous Adjective اپنی جگہ سے گر جانے والا ۔ گرتا ہوا ۔