English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Probation of offenders مجرمین کو موقع دہی یا آزمائش ۔
Probation officer Adjective وہ آفیسر جو ان لوگوں کی نگرانی پر مامور ہو جو عدالت میں پیش ہوچکے ہوں ۔
Probation period of زمانہ آزمائش ۔ آزمائشی زمانہ ۔ آزمائشی مدت ۔
Probational Adjective زیر امتحان آزمائشی ۔
Probational probationary
Probationally Adverb آزمایشی طور سے ۔ امیدار کی حیثیت سے ۔
Probationary officer Noun آزمائشی افسر ۔
Probationary period Noun آزمائشی مدت ۔
Probationer Noun امیدوار ، کارآمونہ ، وہ جس کا تقرر امتحاناَ کیا گیا ہو ۔
Probationership Noun نوآ موز کا عہدہ ۔ نو آمو زگی ۔ آزمائشی حیثیت ۔
Probative probatory
Probator Noun ممتحن ۔ آزمائش کار ۔
Probatory Adjective جائداد وصیتی ۔ متعلق جائداد وصیت ۔
Probatum Noun مجرب
Probe Verb اچھی طرح جانچنا ۔
Probe gene probe dna probe
Probe needle Noun وہ سوئی جسے چھپا کر کسی بات کا پتہ لھایا جاۓ ۔
Probe scissors Noun جراحی قینچی ۔ زخم کا منہ کھولنے والی قینچی ۔
Probed Verb اچھی طرح جا نچا ۔
Probed it to the quick نازک ا ور حسا س حصہ جسم یا احساسات تک گہرا کرید ۔ دکھتی رگ پکڑ لی ۔
Probenecid Noun درد گردہ ایک مفید دوا ۔
Prober Noun چھان بین کرنے والا ۔ کھوجی ۔ سُراغی ۔ تلاش کرنے والا ۔
Proberbial Adjective مثالی ، مشہور ، زبان زد ۔
Probibility اتفاق امکان ۔
Probiematic Adjective مشکوک ۔ غیر محقق ۔ مسلہ بن جانے والا ۔ مشتبہ ۔
Probily Noun سچائی ۔ راستی ۔ دیانت ۔ راست بازی ۔
Probing Noun زخم کا معائنہ ۔ کھوج ۔ جا نچ ۔ چھان بین ۔
Probit Noun امکانِ غالب کو ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ جو اوسط سے انحراف یا تجاوز پر مبنی ہوتا ہے ۔
Probit analysis Noun تحلیل راست ۔ پرابٹ تجزیہ ۔
Probity Noun راستی ، دیانت ، سچائی ، راستبازی ۔