English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proceedings law Adjective کاروائی روئیداد جمع کسی انجمن کی کار پردازیوں کے اندراجات ۔
Proceedings of the conference جلسہ کی کاروائی ۔
Proceeds Noun محاصل ، بِکری ، فائدہ ، حاصل ۔
Proceleusmatic Noun, Adjective چار ہجائی ۔ رو ح بخش ۔ حو صلہ افزا
Procephalic Adjective سر کی پیشانی سے متعلق ۔ سر کا اگلا حصہ یعنی ماتھا تشکیل دینے والا ۔
Procerbum Noun پیش دماغ ، دماغ کے سامنے والے حصے سے متعلق
Procerebrum Noun پیش دماغی ۔
Procerite Noun جھینگا مچھلی کی طرح بعض قشریو ں کی موچھوں یا محاسوں کی کئی جوڑوں والے اگلے حصے ۔
Procerity Noun طویل القامتی ۔ طول قامتی لمبائی ۔
Procerus Adjective ناک کی ہڈی کے پا س والا عضلہ ۔ بلند قد ۔ بلند بالا ۔
Proces verbal Noun تحریری بیان ۔ یاداشت ۔ تحریری ریکارڈ ۔
Proces verbal Noun تحریری بیان ۔ یاداشت ۔ تحریری ریکارڈ ۔
Process Verb عمل کرنا ۔
Process bleached fluid Noun رنگ کاٹ عمل
Process block Noun تصویری بلاک ۔ چھاپنے والا بلاک جو دستی کندہ کاری سے مختلف طریقہ کا ر سے بنایا جاتاہے ۔
Process chart Adjective وہ چارٹ جس میں کام کی ترتیب اور تعاملیہ میں آنے والی اکائیوں کی نوعیت ظاہر کرے ۔
Process coracoid Noun زائدہ منقاریہ
Process falciform Noun فاصل مقدم
Process fee Noun طلبانہ ۔ قانون ۔
Process olecranon Noun کہنی کی نوک
Process printing Noun متراکب طباعت ۔ رنگین چھپائی کا طریقہ ۔ مکمل رنگین چھپائی کا ایک طریقہ ۔
Process pterygoid Noun وتدی ہڈی کا پر نما ابھار
Process server Noun شیرف یا ضِلعی حاکم کا ہرکارہ ۔ احکام رساں ۔
Process server law Adjective عدالتی پیادہ تعمیل کنندہ حکم نامہ عدالت ۔
Process styloid Noun زوائدابریہ ، کن پٹی کی ہڈی کے خاردار سرے
Process transverse Noun زائدہ مستعرض
Process uncinate Noun ہک نما بڑھاﺅ ، کلابی زائدہ
Process vermiform vermicular Noun بند آنت ، لٹکی ہوئی آنت ، اندھی آنت
Process viginal Noun مہبلی زائدہ
Process work Noun عکس کاری ۔