procampodeidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروکیمپوڈیڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔ انٹینا کے تیسرے اور ساتویں ٹکڑے پر ابھار ہوتے ہیں ۔ سینے پہ نتھنوں کے دو جوڑے پائے جاتے ہیں ۔ اٹلی اور امریکہ میں ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu