English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Problem | Noun | مسئلہ ۔ سوال ۔ معمہ ۔ |
| Problem behaviour | Noun | مسئلہ خبر کردار ۔ |
| Problem child | Idiom | مشکل بچہ ۔ |
| Problem classification | Noun | قضیہ جماعت بندی ۔ |
| Problem drama | Noun | ڈرامہ یا ناول جس کا موضو ع معاشرتی یا کوئی دوسرامسئلہ ہو ۔ |
| Problem of three bodies | Noun | مسئلپ سہ اجرام ۔ |
| Problem play | Idiom | سیاسی یا روحانی مسئلہ پیش کرنا ۔ |
| Problem solving | Noun | حل سوالات ۔ حل مسئلہ ۔ |
| Problematic | Adjective | دُشوار ۔ دِقّت طلب ۔ مُشتبہ ۔ غیر یقینی ۔ محل نظر ۔ |
| Problematical | Adjective | ممکن الوقوع ۔ تصدیقِ طلب ۔ معمانی ۔ |
| Problematically | Adverb | مشکوک یا مشتبہ طور سے ۔ قضیے کے طور پر ۔ |
| Problematist | Noun | قضیوں یا مسائل کا سمجھنے والا یا حل کرنے والا ۔ |
| Problematization | Noun | مسلہ سازی ۔ مسلہ بنانے کا عمل ۔ مسلہ پیدا کرنے کا عمل ۔ |
| Problematize | Verb | حل طلب بنانا ۔ مسلہ قرار دینا ۔ |
| Problemist | Noun | مسئلہ حل کرنے والا ۔ |
| Probocidiform | Adverb | سونڈ کی شکل کا یا ہئیت کا ۔ مثل خرطوم ۔ خرطوم پیکرکر ۔ |
| Probono publico | Phrase | رفاہ عام کے لۓ ۔ فلاح عام کے لۓ ۔ |
| Proboscidea | Adjective | پروبوسیڈیا ۔ خرطوم دار ۔ خشکی کے بھاری بھرکم ممالیہ ۔ یعنی ہاتھی ۔ ان کی خصوصیت لمبی عضلاتی سونڈ ہے ۔ یہ بالائی ہونٹ کی اضافی شکل ہے جس کی نوک پہ نتھنے ہوتے ہیں ۔ |
| Proboscidean proboscidian | — | — |
| Proboscidi ferous | Adjective | خرطو می ۔ سونؑڈ والے ۔ تھوتھنی والے ۔ |
| Proboscidiferous | Adjective | خر طوم دار ۔ خرطوم پیکر ۔ |
| Proboscidiform | Adjective | خرطومی ۔ سونڈ دار ۔ |
| Proboscis | Adjective | سونڈ ۔ |
| Proboscis monkey | Noun | بورنیو کا ایک بندر جِس کے نر کی ناک لمبی اور لٹکواں ہوتی ہے ۔ |
| Probosics | Noun | ایک مرکب ۔ جو ہائیدرو کلورائیڈ کی شکل میں بے حس کرنے کے لیے مقامی مخذر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Proc | Noun | مبرز |
| Proc uration of woman | فراہمی عورت ( بغرض نا جائز فعل ) ۔ | |
| Procacious | Adjective | چڑ چڑا ۔ تند مزاج ۔ بد خو ۔ گسُتاخ ۔ بے باک ۔ شوخ چشم ۔ |
| Procainamide | Noun | پروکین سے حاصل شدہ ایک مفید دوا جو اختلاج القلب کے لیے مفید ہے یہ انٹراوینس انجکشن کے ذریعے استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Procaine | Noun | ایک مصنوعی یا ترکیبی مادّہ جو مخدّر کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ خصوصاً دنداں سازی میں ۔ |