English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Primeur Noun موسم سے قبل تیار کئے ہوئے پھل ۔ پھول ۔ ترکاریاں ۔
Primeval Adjective قبل تاریخ کا ۔ عتیق ۔ اصلی ۔ ماقبل تہذیب زمانے کا ۔ ازمنہ ماضی کا ۔
Primevalaeval
Primevally Adverb قدیم زمانے میں ۔ قدیم حالے میں ۔
Primeverosec11 h20 o6
Primidone Noun ایک دافع تشنج دوا جو مرگی کے مریضوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوتی ہے اس کا تجارتی نام مائی سولین ہے ۔
Primigenial Adjective خلفِ اکبر ۔ سب سے پہلے پیدا ہونے والا ۔ قدیم ۔
Primigenous Adjective ابتدائی ۔ جو سب سے پہلے ہو ۔ بنیادی ۔
Primigravida Latin خاتُون جو پہلی دَفَعہ حاملَہ ہو
Primigrivida Noun حمل اولٰی ، پہلے حمل والی عورت
Primine Noun اول قشر تخمک ۔ اندرونی قشر تخمک ۔
Priming Noun ابتدائی تہ جمانے کا مُرکب سیّال جو مصور استعمال کرتے ہیں ۔
Priming horn Noun بارود سے بھرا ہوا سینگ جسے کان کن مزدور یا شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں ۔
Priming needle Noun رنجک سوجا ۔
Priming of the tides سرعت مدو جزر ۔ مدو جزر کے درمیانی وقفے کا کم ہونا ۔ اسراع مد ۔
Priming wire Noun تیز نوک والا تار جس سے توپ وغیرہ میں گولہ یا مسالہ ٹھو ستے ہیں ۔
Primipara Latin خاتُون جو پہلی بار اپنے بَچّے کو جَنَم دَیتی ہے
Primiparous Adjective وہ عورت جو پہلی بار بچہ جُنتی ہے ۔ اول زا ۔
Primiry sex character Noun مردانہ ، زنانہ جنسی خصوصیت مگر تناسل سے ان کا براہ راست تعلق نہ ہو جیسے داڑھی ، مونچھیں ، پستان کو لے وغیرہ
Primitive Noun ابتدائی ، قدیم ، دنیا کے دور اولین کا ، ماقبل تاریخ ۔
Primitive aorta Noun اولی اورطہ
Primitive behaviour Noun بدوی کردار ۔
Primitive chorion Noun سلائے اولی
Primitive church Noun عہد قدیم کا عیسائی کلیسا ۔
Primitive circle Noun وہ سطح یا دائرہ جس پر ابھار بنایا جائے ۔ بنیادی دائرہ ۔
Primitive colour Noun سُرخ ، پیلا اور نیلا رنگ ۔
Primitive credulity Noun ابتڈائی خوش اعتقادی۔
Primitive groove Noun وہ ہلکی لکیر یا نشان جو کسی بارور بیضے میں جنین کی اولین نشاندہی کرتا ہے ۔
Primitive lattice ابتدائی شبکہ ایک شبکہ جس میں صرف ایک مساوی نقطہ یونٹ سیل میں ہوتا ہے ۔
Primitive methodism Noun اصول یا اس انجمن کا رکن یا حامی ۔