primitive – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابتدائی ، قدیم ، دنیا کے دور اولین کا ، ماقبل تاریخ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پرائمیٹیو ۔ اولین ۔ ابتدائی ۔ ارتقا کے ابتدائی مرحلوں کے حیوانات وغیرہ جو ابھی مخصوص ہیئت اختیار نہیں کر سکے تھے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پری میٹو ۔ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ساخت ، جیسا کہ ایک لائن ، دائرہ ، خم یا کثیر الاضلاعی شکل جسے گرافکس پروگرام کے ذریعے ایک ڈسکریٹ اینٹٹی کی طرح بنایا ، ذخیرہ اور مینی پلیٹ کیا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدیم ازمُنہ اولیٰ کا ۔ تہذیب کے ابتدائی دور کا ۔

🔹 Roman Urdu