English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prime Verb رنگ دینا ۔
Prime bill Noun اوّل بل ۔
Prime book of entry Adjective ابتدائی کتاب اندراج ۔
Prime conductor Noun جامع البرق ۔
Prime cost Noun اولین یا اصلی لاگت ۔ کسی چیز کو بنانے کے لیے درکار سامان کی قیمت اور اُسے بنانے پر صرف محنت کی اُجرت ۔
Prime entry Noun اتارنے سے پہلے جہاز کی دو تہائی قابل محصول مال کا اندراج ۔
Prime example Noun ایک بڑی مثال ۔ کسی چیز کی امتیازی مثال ۔
Prime factor Noun عامل اولی ۔ جزو مفرد ۔
Prime fine Noun وہ رقم جو اراضیات کی بازیابی کے لئے مدعی کے زریعے بادشاہ کو ادا کرنا تھا ۔
Prime fish Noun خوراک کے لئے پکڑی جانے والی مچھلیو ں کی زیادہ قیمتی قسمیں ۔کمیاب یا گراں قیمت مچھلیا ں ۔
Prime meridian Noun ایک نصف النہار جس سے مشرق اور مغرب کا طول بلد شمار کیا جاتا ہے ۔
Prime minister وزیر اعظم ۔
Prime minister are enjoying almost all the dinner Phrase وزیر اعظم تقریبا سب ہی کھانے کے مزے لے رہے ہیں
Prime minister is in lahore today Phrase وزیراعظم آج لاہور میں ہے
Prime mover Noun اصل محّرک ۔ محّرک انجن ۔ ابتدائی عامل جو مشین کو حرکت میں لاتا ہے ۔ جیسے ہوا یا توانائی ۔
Prime number Phrase عدد مفرد : ایسا عدد جس کے فیکٹرز نہ ہوں ۔
Prime of life Noun شباب ۔ عنفوانِ شباب ۔ جوانی کا زمانہ ۔
Prime rate Noun بینک قرضہ پر کم سے کم سود جو عموما بڑے تجارتی قرض خواہوں کو استشنائی طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔
Prime ratio Noun ابتدائی تحدیدی تناسب ۔
Prime song Noun دن کے پہلے گھنٹے یا صبح کی عبادت کے لئے مقرر کئے ہوئے پادری کا عہدہ یا مقام ۔
Prime time Noun ٹیلی ویژن دیکھنے کے بنیادی اوقات مثلاً ۸ بجے شام اور ۱۱ بجے شب کے درمیان یہی وہ وقت ہے ۔ جس کے لیے ٹیلی ویژن کے مشتہرین میں باہم مقابلہ ہوتا ہے ۔
Prime tone Noun کسی مرکب نغمہ کا بنیادی سُر ۔
Prime vertical Noun اوّل السمت ۔ آسماں کا وسیع دائرہ جو سمت الراس اور اُفق کے مشرقی و مغربی سے گُزرتا ہے ۔
Primed Verb رنگ دیا ۔
Primely Adverb بنیادی طور پر ۔ اصلاً ۔
Primeness Noun شباب کا بہترین دور ۔
Primer Noun مبتدیوں کی پہلی کتاب ، قاعدہ ، کسی علم کی پہلی کتاب ۔
Primer cost Noun ابتدائی لاگت ۔
Primero Noun تاش کا ایک کھیل جو سولھویں صدی کے انگلستان میں رائج تھا ۔
Primery culture Noun براہ راست زندہ جسم سے مواد حاصل کر کے کاشت کرنا