English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Primitive methodist | Noun | مذکورہ بالا انجمن کا رکن یا حامی ۔ |
| Primitive methodist connection | Noun | انجمن اصولیان قدیم ۔ |
| Primitive plane | Noun | بنیادی سطح ۔ وہ سطح جس پر کوئی ابھار بنایا جاۓ۔ |
| Primitive streak | Noun | وہ ہلکی لکیر یا نشان جو کسی بارور بیضے میں جنین کی اولین نشاندہی کرتی ہیں ۔ |
| Primitively | Adverb | بھونڈے طریقے سے ۔ غیر مہزب قوم کی طرح ۔ |
| Primitiveness | Noun | قدامت ۔ قدیم ۔ بہت زیادہ پُرانا ۔ بہت پہلے کا ۔ |
| Primitivism | Noun | سادہ ۔ بے تکلفانہ ۔ تمیز و تہذیب سے عاری برتاو ۔ ابتدائی دور کی سادگی پر ایمان ۔ |
| Primly | Adverb | متانت سے ۔ |
| Primness | Noun | سنجیدگی ، خود نمائی ، نفاست ، تکلف ، رکھ رکھاﺅ ۔ |
| Primo | Noun | دوگانے وغیرہ میں فائق یا زیادہ نمودار آواز یا حِصّہ ۔ |
| Primodial | Adjective | متعلقہ ابتدا ۔ |
| Primogenital | Adjective | اول ابتدائی ۔ پہلا ۔ |
| Primogenitor | Noun | جد ، بزرگ ، جدِاعلٰی ، مُورثِ اعلٰی ، آباﺅ اجداد ۔ |
| Primogeniture | Noun | بڑائی ، بزرگی ، پہلی اولاد ۔ |
| Primong | Noun | تھوڑے تھوڑے وقفے سے مدوجزر آنا ۔ پیشروی مد ۔ |
| Primordial | Latin | اوّلی ۔ اوّلین ۔ اصَل ۔ اِس کا اطلاق پَیدائش کے وَقت موجُود بَیضَہ دانی کے فولیکَلز پَر ہوتا ہے |
| Primordial atoms | Noun | اولین جواہر ۔ |
| Primordial cell | Noun | اولی خلیہ ۔ سادہ خلیہ جو محض نخر مایہ یا مادہ اولیہ پر مشتمل ہو اور دیوار خلیہ نہ ہو ۔ |
| Primordial follicle | Noun | بیضہ دانی میں ہر بیضہ کا گڑھا اور اس کے گرد خلیہ |
| Primordial primitive | Noun | اصلی ، اولٰٰی |
| Primordial proitoplasm | Noun | اولین نخر مایہ ۔ |
| Primordial soup | Noun | مادوں اور گیسوں کا آمیزہ جو خیال کیا جاتا ہےکہ زمین پر زندگی سے پہلے موجود تھا ۔ |
| Primordialism | Noun | اصلی یا ابتدائی فطرت یا حالت ۔ بنیادیت ۔ اصلیت ۔ |
| Primordiality | Noun | بنیاد ۔ اصلیت ۔ اساس ۔ |
| Primordially | Adverb | بنیادی طور پر ۔ اساسی طور پر ۔ بنیادی حیثیت سے ۔ |
| Primordium | Noun | کوئی عضو یا نسیج جو نشوونما کے ابتدائی درجے میں ہو ۔ |
| Primp | Verb | دلکش بنانا ۔ |
| Primped | Verb | دلکش بنایا ۔ |
| Primply | Adverb | بنتے ہوئے ، نفاست سے ، تکلف سے ۔ |
| Primrose | Noun | جنگلی پودا ، ایک قسم کا بسنتی رنگ کے پُھولوں کا پودا ۔ |