English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Primrose colour Noun سبزی مائل ہلکا زرد رنگ ۔ لیموں کا رنگ ۔
Primrose day Noun بنجامن ڈسرائیلی کی برسے کا دن ۔
Primrose evening Noun گل فنجانی
Primrose league Noun قدامت پسندوں کی ایک جماعت ۔
Primrose path Noun وہ راستہ جہاں پہ بسنتی پھول بچھے ہو ۔
Primrose pearless Noun دو گلہ نرگس
Primrose peerless Noun دو پھول یا دوگلی نرگس ۔ دوگلہ نرگس ۔
Primrose yellow Noun ایک ہلکا پیلا رنگ ۔ ہلکا زرد رنگ ۔
Primrosed Adjective بسنتی پھولوں سے بھرا ہوا ۔
Primrosy Noun بسنتی رنگ کا ۔
Primsepia utilis Noun بے خال ، بے خار
Primula Noun جنس پریمولا کا کوئی پودا جو بہار کے موسم میں پرم روز سے مِلتے جُلتے رنگ برنگے پھول لاتے ہیں ۔
Primum mobile Noun حرکت یا عمل کا مرکزی یا سب سے اہم وسیلہ ۔
Primus Noun اسکاچستانی ۔ پوپ کے پیرو کلیسا کا صدر نشین بشپ یا لاٹھ پادری ۔
Primus inter pares Noun کِسی گروپ کے ہم رُتبہ ارکان میں سے پہلا یا نُمائندہ رُکن ۔
Primus stove Noun تیل سے جلنے والے چولہے کی ایک قسم کا تجارتی نام ۔
Prince Noun نواب ۔ راجا ۔ شہزادہ ۔
Prince albert Noun پرنساا لبرٹ کوٹ ۔ فراک کوٹ ۔
Prince albert yew Noun ایک قسم کا چھوٹا سدا بہار درخت ۔
Prince bishope Noun وہ اسقف جو شاہی خاندان کا رکن بھی ہو ۔
Prince charming Noun مِثالی نوجوان ۔ عاشق ۔ خوبصورت نوجوان ۔
Prince consort Noun فرماں روا ملکہ کا شوہر جو خود بھی شاہی خاندان سے ہو ۔ اس کو دیا جانے والا خطاب ۔
Prince consort Noun فرماں روا ملکہ کا شوہر جو خود بھی شاہی خاندان سے ہو ۔ اس کو دیا جانے والا خطاب ۔
Prince dom Noun شہزادہ یا کسی والی ریاست کا رتبہ ۔
Prince elector Noun اان شہزاد گان میں سے کوئی ایک جنہوں نے ہولی رومن شینشاہ کو منتخب کیا تھا ۔
Prince imperial بادشاہ کا سب سے بڑا بیٹا ۔
Prince of darkness کوئی علم نہ ہونا ۔
Prince of denmark Noun شکسپیئر کت ڈرامے ہیملٹ کا ہیرو ۔
Prince of peace Idiom امن کا دیوتا ۔
Prince of piece Noun شاہ امن ۔ امن کا پیغمبر ۔