English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Primary planets Noun وہ سیارے جو سورج کے گرد گردش کرتے ہیں ۔
Primary point Noun بڑا شہر جہاں دیہاتو ں میں بڑی مقدار میں زمینی پیداوار براہ راست پہنچتی ہیں ۔
Primary qualities Noun شکل اور ٹھوس پن ۔ اصلی خاصیات ۔
Primary rainbow Noun اول قوس قزح ۔
Primary retention Noun ابتدائی امساک ۔
Primary road Noun بنیادی سڑک ۔ کسی شاہرائی نظام میں بڑی مواصلاتی سڑک ۔
Primary root Noun اولین جڑ ۔ بیج اولین ۔
Primary scholar Noun ابتدائی طالب علم ۔
Primary school Noun ابتدائی مدرسہ جہاں چھوٹے بچے عموماً ۱۱ سال کی عمر تک تعلیم پاتے ہیں ۔
Primary sense Noun اصلی مطلب ۔ بنیادی مفہوم ۔
Primary sere Noun اولی سلسلہ ۔ نباتیات ۔
Primary somatomotor area Noun جسم کے مختلف حصوں میں حرکی تحریک کو کنٹرول کرنے والا حِصہ
Primary standard بنیادی معیار ۔ ایک مادی جس کو براہ راست معیاری محلول تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Primary storage Noun پرائمری سٹوریج ۔ رینڈم ایکسیس میموری عام استعمال مائیکرو پروسیسر براہ راست ایکسیس رکھتا ہے ۔
Primary syphilis Adjective پہلے درجے کی آتشک ۔ جو جسم کے ایک حصے تک محدود رہتی ہے ۔
Primary tenses Noun اصلی زمانے ماضی ۔ حال ۔ مستقبل ۔
Primary tooth Noun دودھ کے دانت
Primary truths (فلسفہ) حقائق اوّلیہ ۔
Primary voltage Noun ابتدائی وولتاث ۔
Primas Noun حیوان رئیسہ ۔ واحد ۔
Primate Noun سردار ، پادری ، امام ، لاٹ ، اسقف اعظم ۔
Primate of all england Noun آرچ بشپ آف کینٹر بری کا لقب
Primate of england Noun آرچ بشپ آف یارک کا لقب ۔
Primate order Noun سلسلہ حیوانیات اعلی ۔
Primates Noun اعلٰی مخلوق ، بندر ، انسان ۔
Primateship Noun اسقف اعظم کا عہدہ یا رتبہ ۔
Primatial Adjective اسقفِ اعظم یا اس سے متعلق ۔
Primatology Noun حیوانیات کی وہ شاخ جو ریئسہ حیوانوں کی مُختلف نسلوں اور انواع کا مُطالعہ کرتی ہے ۔
Primaty evidence شہادت اصلی ۔ شہادت بنیادی ۔
Primavera Noun وسطی امریکا کا ایک درخت جِس میں زرد پھول لگتے ہیں ۔ اس کی سخت ہلکے رنگ کی عمارتی لکڑی ۔