English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Primary complex or ghons focus
Primary conflict Noun بنیادی تصادم ۔
Primary cover Noun دانت اگنے سے پہلے ڈنٹین کابن جانا
Primary current Noun ابتدائی رو اصلی رو ۔
Primary digestion Noun معدی اور معوی(آنتوں میں)انضام
Primary domain controller Noun پرائمری ڈومین کنٹرولر ۔ ونڈوز این ٹی میں ایک ایسا ڈیٹا بیس جو ریسورسز اور یوزر اکاﺅنٹس کے لیے ایک مرکزی ایڈمنسٹریشن سائیٹ مہیا کرتا ہے ۔
Primary education Adjective ابتدائی تعلیم ۔
Primary emotions Noun اولین جذبات ۔
Primary evidence Noun اولین شہادت ۔ شہادت اول ۔
Primary feather Noun پرندے کا شہپر ۔ پرندے کے بال ۔ پرندوں کے پنکھ ۔
Primary fissure Noun محیخ کے دونوں حصوں کو علیحدہ کرنے والا شقاق
Primary gain Noun مالش وغیرہ سے تھکاوٹ دور کرانا
Primary gangrene Noun ابتدائی آکلہ
Primary glaucoma Noun بغیر کسی سابقہ بیماری یا وجہ کے آنکھ میں دباﺅ کا بڑھنا
Primary growth Noun ابتدائی بالیدگی ۔ ابتدائی نشوونما ۔
Primary host Noun قطعی میزبان
Primary hyperparpepsia Noun تغذیہ کی اندرونی خرابی کے سبب پیشاب میں آگزلیٹ کی زیادتی ، اس عارضہ کے سبب گردہ میں کیلشیم آگزلیٹ کی پتھری بن جاتی ہے
Primary industry قدرتی صنعت یعنی ماہی گیری و کان کنی وغیرہ ۔
Primary intentions Noun تصوارات اولیہ ۔
Primary key Noun پرائمری کی ۔ ڈیٹا بیسز میں ایک کی فیلڈ جو ایک ریلیشن میں منفرد آئیڈینٹفائر کی حیثیت سے کام کرتا ہے ۔
Primary laws Noun ابتدائی کلیات ۔ بنیادی کلیہ ۔
Primary matter Noun اولی مادہ ۔علم النجوم ۔
Primary meeting Noun ابتدائی جلسہ یا اجتماع ۔
Primary meristem Noun اولی مقسمہ ۔ خلویات ۔
Primary mineral Noun اصلی معدن ۔
Primary narcissism Noun خارجی دنیا سے کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔
Primary or simple colours Adjective ایسے رنگ جنہیں ملا کر سفید رنگ نہ بن سکے ۔
Primary ovarian follicle Noun غیر ترقی پذیر بیضوی گڑھے اور بیضہ دانی کے گڑھے جن کے گرد مخصوص مخاطی خلیے لگے ہوتے ہیں
Primary pancreatic Noun معدی اور معوی (آنتوں میں) انضام
Primary planet Noun وہ سیّارہ جو سورج کے گِرد خود گردِش کرتا ہے ۔