English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Primary adhesion Noun پہلی توجہ سے ہی شفا پا جانا
Primary alcohol Phrase الکحل ، کاربن ، ہائیڈ روجن اور آکسیجن کا مرکب ہوتا ہے ۔ یہ مائع نشاستہ یا شکر میں خمیر پیدا ہونے سے بنتی ہے ۔
Primary alcohols are oxidized to aldehydes and thence to carboxylic acids Phrase پرائمری الکوحلز عمل تکسید سے پہلے ایلڈی ہائیڈز میں اور پھر کاربوکسلک ایسڈز میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔
Primary aldosteronism ابتدائی الڈوسٹیرونیت
Primary alveolar hypoventilation Noun نظام تنفس میں دوران نیند خرابی
Primary amputation Noun ابتدائی قطع عضو ۔ وہ عمل جراحی جو سوزش سے پہلے کیا جائے ۔
Primary anaemia Noun ابتدائی انیمیا
Primary anesthesia Noun ابتدائی تخدیر
Primary area Noun حسی اور حرکی تحریک والا حصہ
Primary articulator Noun بُنیادی تلفظ کار ۔ تلفظ کار ابتدائی ۔
Primary assembly Noun ابتدائی جلسہ یا اجتماع ۔
Primary attention Noun طبعی توجہ ۔
Primary atypical pneumonia Noun ابتدائی نمونیہ ۔ نمونیے کی ایک ہلکی قسم ۔ غالباً یہ مرض ایک وائرس کے زیر اثر پیدا ہوتا ہے ۔
Primary axis Noun محور خاص ۔ محور بنیادی ۔ محور بنیاد ۔ محور اولی ۔
Primary battery Noun ابتدائی مورچہ برقی ۔ وہ بیٹری جس میں برقی رو پیدا ہوئی ہے ۔
Primary body Noun اصل جسم ۔ ابتدائی جسم ۔
Primary body cavity Noun اصل قعر نہوض ۔
Primary bow Noun اول قوس قزح ۔
Primary boycott Adjective ناراض ملازمین کا اپنے آجر کے خلاف بائیکاٹ ۔
Primary bubo Noun ابتدائی بد میکانکی گلٹی
Primary cataract Noun اولین نزول الماء
Primary cause Noun بنیادی وجہ ۔
Primary causes Noun اسباب اولین ۔ اسباب اولی ۔ بنیادی اسباب ۔
Primary cell Phrase ابتدائی خانہ : وولٹائک سیل ،گیلوانک سیل ، الیکٹرو موٹو قوت پیدا کرنے کےلیے اور ایک برقی کرنٹ دینے جو کیمیائی تعامل کے نتیجہ میں ہوتا ہے ۔ عموماً قابل واپسی میں اختراع ۔
Primary channel Noun پرائمری چینل ۔ کسی کمیونیکیشنز ڈیوائس میں ڈیٹا ٹرانسمشن چینل ، جیسا کہ موڈیم ۔
Primary ciliary dyskinetie Noun مادہ منویہ کے درست حرکت میں نہ آنے کی وجہ سے آنے والی نسل میں بھی ان علامات کا موجود ہونا
Primary circoid Noun اولی دور
Primary coil Phrase ابتدائی کوائل : ٹرانسفار مریا انڈکشن کوائل کا ان پٹ کوائل ۔
Primary colour Phrase الوان اصلی : سرخ ، سبز اور نیلگوں بنفشی پگمنٹ کے رنگ بھی جو سرخ ، پیلا اور نیلا رنگ ہے ۔ کوئی دوسرے رنگ ملانے سے ان کی نقل نہیں کی جاسکتی ۔
Primary complement Noun انحراف اولی