primate – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سردار ، پادری ، امام ، لاٹ ، اسقف اعظم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لاٹ پادری ۔ حیوانات رئیسہ ۔ دودھ پلانے والے حیوانات میں سب سے اونچے درجہ کے حیوانوں میں سے کوئی ایک جن میں آدمی ۔ بندر ۔ لنگور ۔ سب شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu