English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pressing danger Noun شدید خطرہ ۔ اشد خطرہ ۔
Pressing invitation Noun تاکیدی دعوت ۔
Pressing need Noun سخت ضرورت ۔ اشد ضرورت ۔
Pressingly Adverb تاکیداً ۔ جبراً ۔ زور دیتے ہوئے ۔ دباﺅ ڈالتے ہوئے ۔
Pression Noun داب ۔ دباﺅ ۔ دبانے کا عمل ۔ مالش کے دوران ایک مخصوص عمل یا داب ۔
Pressiroster Noun ایک قسم کی پتلی اور چپٹی چونچ والی چڑیا ۔
Pressirostral Adjective اس چڑیا کا یا اس نوعیت وخاصیت کا ۔ اس چڑیا جیسا ۔
Pressive Adjective دباﺅ دار ۔ دباﺅ والا ۔ جس میں دباﺅ کی خاصیت ہو ۔
Pressive dressing Noun متاثرہ جگہ پر مواد اکٹھا کرنے کے لیے دباﺅ ڈالنے والی پٹی
Pressman Noun پریس والا ۔ اخبار نویس ۔ رپورٹر ۔
Pressmark Noun حوالہ نشان ۔پریس نشان ۔نمبر اور نام کتاب ۔
Pressor Adjective دباو افزا ۔ بڑھتا ہوا دباو ۔
Pressor fibre Noun اعصابی عروق حرکی
Pressor nerves Noun محرک اعصاب ۔ دباﺅ افزااعصاب ۔ مہیج اعصاب ۔
Pressoreceptive Noun عروق حرکی کی فعالیت سے اثر انداز ہونے والے اعصاب
Pressoreceptor Noun دباﺅ سے متاثر ہونے والا
Pressoreceptorbaroreceptor
Pressrun Noun کسی مخصوص کام یا نسخوں کی تعداد کو چھاپنے کے لیے مطبع کی درکار عملیت یا کار گزاری ۔ مطبوعہ نسخوں کی کل تعداد ۔
Pressure Noun زبر دستی ۔ جبر ۔ بوجھ ۔ دباﺅ۔
Pressure anesthesia Noun فشاری تخدیر ، بلڈ پریشر میں کمی کر کے بے ہوش کرنا
Pressure area Noun دَباو کے عِلاقے ۔ جِسَم کے اِستَخوانی اُبھَار جو ہَڈّی اور بَیرُونی دَباو کے دَرمیَان آ جاتے ہَیں
Pressure banyan Noun دباﺅ والی پٹی ۔
Pressure blood Noun خون کا دبائو فشار خون ، خون کا خون کی نالیوں پر لگایا گیا دبائو ، عموماَ اس سے مراد وہ دبائو ہے جو شریانوں میں ہوتا ہے اور جے سفیگمو مینو میٹر کی مدد سے مرکری کے ملی میٹروں میں ماپا جاسکتا ہے ۔ اس کی ایک انتہائی مقدار ہوتی ہے جسے سسٹولک دبائو کہتے ہیں اور دوسری کم سے کم مقدار جسے ڈایاسسٹولک دبائو کہتے ہیں ۔ نارمل حالت میں خون کا دبائو سَتر/ایک سو بیس ہوتا ہے ۔
Pressure button Noun بجلی کی گھنٹی کا بٹن ۔
Pressure cabin Noun دباو خانہ ۔پریشر کیبن ۔
Pressure chamber Noun دباﺅ خانہ ۔
Pressure cook
Pressure cooker Noun پریشر ککر ۔ ایک خود داب جوش دان ۔ آلات کا ایک مجموعہ ۔
Pressure filter beds Noun فشاری مقطار
Pressure flaked dagger