English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pressure fracture Noun کسر فشاری
Pressure gage Noun فشار پیچا دباﺅ ۔ ایک آلہ جو بھاپ گیس وغیرہ کے دباﺅ کو ظا ہر کرتا ہے ۔
Pressure gauge Noun دباو پیما ۔گیس یا پانی کا پیمانہ ۔ جوش دان ۔
Pressure gradient (جغرافیہ) شرح دباﺅ ۔
Pressure group Noun پریشر گروپ ۔رائے انداز جماعت ۔دباو انداز اقلیت ۔
Pressure mine Noun وہ کان جو زیادہ دباﺅ کے باعث پھٹی ہو یا اس میں دھماکہ ہو ۔
Pressure of business Noun کاروبار کا دباﺅ ۔ کاروباری مجبوری ۔
Pressure of head Noun ارتفاع فشار
Pressure of the atmosphre Noun کرہ ہوا کا دباﺅ ۔ ہوائی دباﺅ ۔
Pressure paralysis Noun فالج جو دماغ پر دباﺅپرنے کی وجہ سے ہو ا ہو ۔
Pressure pipe Noun بھاپ انجن کا پائپ ۔
Pressure point Noun وہ جَگَہ جَہَاں سے شَریَان ہَڈّی پَر سے گُزَرتی ہے اور اِسے خُون روکنے کے لیے دَبایا جا سَکتا ہے
Pressure potential Phrase تفصیل کے لیے water potential دیکھو ۔
Pressure pulse Noun فشار نبض ، نبض کا دباﺅ
Pressure saucepan Noun چھوٹا پریشر کوکر ۔
Pressure sensitive Adjective جو دباﺅ کا اثر قبول کرے ۔ جو دباﺅ سے اثر پذیر ہو ۔
Pressure sore Noun اِستَخوَانی اُبھار کے اُوپَر گوشت کے مَتوَاتَر دَباو سے اُبھَرنے والا السَر
Pressure static Noun سکونی دباﺅ ، مقامی دباﺅ
Pressure suit Noun دباو لباس ۔دباو سوٹ ۔ ایسا لباس جو جسم پر دباو ڈالے ۔
Pressure tank Noun حوض جس میں کسی سیال یا گیس کو کرہ ہوا کے دباﺅ سے زیادہ دباﺅ کے تحت رکھا گیا ہو ۔
Pressure tendency Noun میلان دباﺅ ۔ موسمیات ۔
Pressure ventilation positive Noun میکانکی یا دستی عمل تنفس ، دست دھونکنی یا کسی نازک تر یا زیادہ مفید آلے کے ذریعے پھیپھڑوں میں ہوا داخل کرنا
Pressurization Noun دباو ڈالنے کا عمل ۔ دباو کاری ۔
Pressurize Verb دباو ڈالنا ۔ دباو کے تحت ہوا بھرنا ۔ بھاپ کے دباو سے کھانا پکانا ۔
Pressurize water reactor
Pressurized Verb دباو ڈالا ۔
Pressurized water reactor pwr a
Pressurizer Noun دباو ڈالنے والا ۔ دباو کار ۔
Pressurp
Presswork Noun چھاپنے والی مشین پر کام کرنا ۔