English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Press on | Verb | دباﺅ ڈالنا ۔ زور دینا ۔ |
| Press on | Verb | دباﺅ ڈالنا ۔ زور دینا ۔ |
| Press pack | Verb | دبا کر چھوٹا کرنا ۔ دبا کر پیک کرنا ۔ |
| Press printing | Noun | دابنے والی مشین کے زریعہ چھپائی ۔ چھپائی مشین کے زریعہ چھاپنا ۔ |
| Press proof | Noun | آخری پروف ۔ آخری نظر ثانی ۔ |
| Press release news release | — | — |
| Press repersentative | Noun | اخباری نمائندہ ۔ |
| Press room | Noun | پریس روم ۔وہ کمرہ جس میں چھاپنے والی مشین ہو ۔ |
| Press room | Noun | پریس روم ۔وہ کمرہ جس میں چھاپنے والی مشین ہو ۔ |
| Press stud | Noun | دو لخت بٹن جِس کے دونوں حِصّوں کو دبا کر بند کیا جاتا ہے ۔ |
| Press stunt | Noun | صحافتی کرشمہ ۔ اخباری چال ۔ |
| Press up | Noun | ایک قسم کی ورزش جس میں ہاتھوں کو زمین پر دباتے ہوئے جسم کو ڈھلواں انداز میں اوپر اٹھاتے ہیں ۔ |
| Press up | Noun | ایک قسم کی ورزش جس میں ہاتھوں کو زمین پر دباتے ہوئے جسم کو ڈھلواں انداز میں اوپر اٹھاتے ہیں ۔ |
| Press warrant | Noun | وہ فرمان یا پروانہ جس کے تحت فوج میں بھرتی ہونے کے لئے لوگوں پر دباﺅ دینے کا اختیار دیا جاتا تھا ۔ |
| Press wax | Noun | شہد کے چھتے سے پگھلایا ہوا موم چھان لینے کے بعد بچے ہوئۓ فضلے کی بنی ہوئی ٹکیاں ۔ |
| Press wheel | Noun | کاشت کاری کا ایک اوزار جس سے بوئی ہوئی دھاتوں کی مٹی برابر کی جاتی ہے ۔ |
| Press woman | Noun | خاتون نمہ نگار ۔ صحافیہ ۔ |
| Press work | Noun | پریس کے لۓ کیا ہوا ادبی کام ۔ طباعت ۔ |
| Press yard | Noun | وہ صحن جسے سمجھا جاتا ہے کہ مجرموں کو دبا کر مار ڈالنے کی سزا ابتداءً وہیں دی جاتی ہیں ۔ |
| Presse artere | Noun | جفت شریانیں |
| Pressed | Verb | دبایا ۔ |
| Pressed brick | Noun | دبی اینٹ ۔ عمارت ۔ |
| Pressed steel | Noun | دباوٴ سے ڈھلا ہوا فولاد ۔ |
| Presser | Noun | دبانے والا ۔ کسنے والا ۔ آلہ یا کوئی چیز ۔ شکنجہ ۔استری ۔ بیلن۔ |
| Presser bar | Noun | سلائی مشین کی وہ چھوٹی سی چھڑ جس میں لگا ہوا پاﺅں نما پرزہ سیتے وقت کپڑے کو دباۓ رکھتا ہے ۔ |
| Presser foot | Noun | سلائی مشین کا وہ چھوٹا سا پرزہ جو پاﺅں کی شکل کا ہوتا ہے اور سیتے وقت کپڑے کو دبائے رہتا ہے ۔ |
| Pressgang | Verb | مجبور کرنا ۔ |
| Pressganged | Verb | مجبور کیا ۔ |
| Pressing | Adjective | ضروری ۔ تاکیدی ۔فوری ۔ منت سماجت کرنے والا ۔ بات منوانے والا ۔ |
| Pressing com | Adjective | ضروری اہم ۔ |