pressure blood – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خون کا دبائو فشار خون ، خون کا خون کی نالیوں پر لگایا گیا دبائو ، عموماَ اس سے مراد وہ دبائو ہے جو شریانوں میں ہوتا ہے اور جے سفیگمو مینو میٹر کی مدد سے مرکری کے ملی میٹروں میں ماپا جاسکتا ہے ۔ اس کی ایک انتہائی مقدار ہوتی ہے جسے سسٹولک دبائو کہتے ہیں اور دوسری کم سے کم مقدار جسے ڈایاسسٹولک دبائو کہتے ہیں ۔ نارمل حالت میں خون کا دبائو سَتر/ایک سو بیس ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu