English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Presocratic Adjective قبل سقراط کا ۔
Presomite embryonic Noun بار آور بیضہ کے جسمانی شکل اختیار کرنے سے پہلی حالت
Presphenoid Noun پیش وتد ۔ کھوپڑی کے قاعدے کی ہڈی کااگلا حصہ جو بچپن میں ایک الگ ہڈی کی تشکیل کرتا ہے ۔
Presphenoidal Adjective پیش وتدی ۔ کھو پڑی کے قاعدے کی ہڈی کے اگلے حصہ کے متعلق ۔
Prespossessingly Adverb دِل کَشی سے ۔
Prespposstion Noun پیش قیاسی ۔ پیش فرضی ۔ پہلے سے فرض کرنا ۔
Prespygmic Noun نبض کی ضرب لگنے سے پیشتر
Press دبانا ۔
Press agent Noun پریس ایجنٹ عامل تشہیرات ۔
Press attache Noun پریس اتاشی ۔
Press bed Noun ایک قسم کی مڑنے والی چارپائی یا چوکی جق استعمال کے بعد موڑ دینے سے الماری نماہو جاتی ہے ۔
Press board Noun استری تختہ ۔ دباو گتّہ ۔مِل بورڈ ۔ استری میز ۔
Press box Noun نامہ نگاروں کی نشست ۔
Press branch Noun شعبہ صحافت ۔
Press bureau Noun شعبہ نشرواشاعت ۔
Press campaign Noun صحافتی مضمون بازی ۔ اخباری جدوجہد ۔
Press communique اعلامیہ ۔ اعلان ۔
Press conference Noun پریس کانفرنس ۔ اخباری کانفرنس ۔
Press copy Noun پریس کاپی ۔ کسی تحریر یا کتاب کا مطبوعہ یا نسخہ ۔
Press crew Noun عملہ مطبع ۔
Press cutting Noun اخبارات کے تراشے ۔
Press freedom of آزادی اخبارات ۔ آزادی پریس ۔
Press gallery Noun خصوصاً مجلس قانون ساز میں صحافیوں کا گوشہ ۔
Press gang Noun بحری بھرتی کرنے والی جماعت ۔جبری بھرتی کرنا ۔بیکار لینا ۔
Press gang Noun بحری بھرتی کرنے والی جماعت ۔جبری بھرتی کرنا ۔بیکار لینا ۔
Press mark Noun کتب خانہ کی کتابوں پر چھاپے ہوئے یا لکھے ہوئے نمبر یا نشانات جو کتب خانے کے کیٹلاگ میں بھی درج ہوتے ہیں ۔
Press money Noun زربیگار ۔ وہ روپیہ جو پہلے زمانے میں ملاح کو بھرتی ہونے پر دیا جاتا تھا ۔
Press note Noun اخباری بیان ۔
Press of canvas Noun پال کا دباﺅ ۔ پال کا تناﺅ ۔
Press of sail press of convas