English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prest money
Prestate Verb اپنے ذمہ لینا ۔ اپنے سر لینا ۔
Prestation Noun اس طرح عائد شدہ رقم یا خدمت کی ادائی ۔ نیز کسی عہدہ کا ایفا ۔
Prestel Noun برطانوی ٹیلی کام کمپیوٹر کے ذریعے بصری ترسیل معلومات کا نِظام ۔
Prester john Noun ایک فرضی بادشاہ اور پادری ہے جو ازمنہ وسطیمیں ایتھوپیا یا ابی سینیا کا فرما نرواتھا ۔
Prestidigitation Noun ہاتھ کا کرتب ۔ بازی گری ۔نظر بندی ۔
Prestidigitator Noun ہاتھ کی صفائی دکھانے والا ۔
Prestige Noun اثر و نفوذ ۔شہرت ۔ ناموری ۔ کوئی خوبی ۔ رتبہ یا امتیاز ظاہر کرنے والا ۔
Prestige advertising Noun آبرو مندانہ تشہیر ۔
Prestigeful Adjective باوقار ۔ بڑی عظمت والا ۔ عظیم ۔ مُحترم ۔
Prestigiator Noun بازی گر ۔ جادو گر ۔ مداری ۔
Prestigious Adjective اعلٰی درجے کی شہرت رکھنے والا ۔ینتہائی محترم۔ معزز ۔مکرم ۔نیک نام ۔
Prestigiously Adverb عزت و تکریم سے ۔ آبرو سے ۔
Prestigiousness Noun اعتبار ۔ عزت ۔ احترام ۔ شہرت ۔ آبرو ۔ وقار ۔
Prestimony Noun پادری یا راہب کی مدد کے لئے قائم شدہ فنڈ ۔
Prestissimo Adjective, Adverb موسیقی ۔انتہائی تیز رفتار میں ۔تیزی سے ۔ چلتی لے میں ۔
Presto Adverb تیزی سے ۔ فی الفور ۔
Presto be gone Adjective جلدی چلے جاﺅ ابھی جاﺅ ۔
Prestress Verb پیش دباو دینا ۔
Prestressed Adjective پہلے سے مضبوط کیا ہوا ۔ خصوصاً کنکر ۔ روڑی مِلی تعمیری مسالے کی اینٹ یا سل جِس میں سیدھے لوہے کے تار یا سُلاخیں مِلی ہوں ۔
Prestriction Noun نظر کی کمزوری ۔ ضعف بصارت ۔
Prestudy Verb قبل از وقت مطالعہ کرنا ۔ پہلے ہی پڑھ لینا یا مطالعہ کرنا ۔
Presumable Adjective قابلِ قیاس ۔لائق گمان ۔فرض کیے جانے کے قابل ۔ امکانی ۔ خیال کے قابل ۔
Presumably Adverb قیاسی طور پر ۔ غالباً ۔
Presumably the spore of the mould
Presumbaly Adverb قیاساَ مان لینے کے طور پر ۔
Presume Verb قیاس کرنا ، فرض کرلینا ، جُرآت کرنا ۔
Presumed Verb فرض کر لیا ۔
Presumedly Adverb غالباً ظاہر ہے کہ ۔
Presumer Noun فرض کرنے والا ۔ قیاس کرنے والا ۔