English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Presentableness | Noun | پيشکَشی کی قابلِيَت ۔ |
| Presentably | Adverb | پيشکَش کے اَنداز سے ۔ نَذَر کے طرِيقے سے ۔ |
| Presentation | Noun | اِظہار ۔ نُمائش ۔ تَمثِيل ۔ تعارَف ۔ بَخشِيش ۔ نَذَر ۔ عَطا ۔ پيشکَش ۔ بھِينٹ ۔ |
| Presentation and representation | Noun | احضارواستخضار ۔ نفسیات ۔ |
| Presentation bkg | Adjective | تجارت کسی بل پرچے یا اس طرح کی کسی اور چیز کی پیشکش پیش ہونے پر پیش کرنے والا ۔ |
| Presentation breech | Noun | سفلی تقدیم ، سرینی تطریق |
| Presentation brow | Noun | بچے کا وقت ولادت ابرو کے بل آنا |
| Presentation copy | Noun | کسی تصنیف کا نسخہ جو مصنف کی طرف سے کسی کو بطور پیشکش دیا جائے ۔ نسخہ پیش کشی ۔ |
| Presentation knowledge | Noun | علم حضوری ۔ |
| Presentational | Adjective | اَدراکی وَقُوف ۔ عِلمِ حضُوری کا ۔ اِس کی نوع کا ۔ اِس کے مُتعَلِق ۔ |
| Presentationalist | Noun | احضاری ۔ نظریہ احضاریت یا نظریہ علم حضوری کا قائل یا پیرو ۔ |
| Presentative | Adjective | کلِيسائی وَقف ۔ حَضُوری نوعِيَت کا ۔ پيش کرنے کے کام آنے والا ۔ پيش کرتا ہُوا ۔ اِطلاق کردہ ۔ |
| Presentee | Noun | وَصُول کنُندہ شَخص ۔ دوبارہ پيش کِيا جانے والا شَخص ۔ |
| Presenter | Noun | پيش کنُندہ ۔ دہِندہ ۔ دينے والا شَخص ۔ |
| Presentient | Adjective | پيش آگاہ ۔ پَہلے سے محسُوس کر لينے والا ۔ پيش بِينی کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ |
| Presentiment | Noun | پيش بِينی ۔ پيش اَنديشی ۔ خَطرے کی پيش بِينی ۔ فال گِيری ۔ |
| Presentimental | Adjective | انديشہ پيدا کرنے والا ۔ ماتھا ٹھنکانے والا ۔ |
| Presentive | Noun | احضار لفظ ۔ وہ لفظ جوکسی چیز یا اس کے تصور کو براہ راست ذہن میں لاتا ہیں ۔ |
| Presently | Adverb | تھوڑے وقت ميں ۔ فوراً ۔ جلد ۔ ابھی ۔ اسی وقت ۔ فی الفور ۔ |
| Presently a fast moving weapons carrier overtook them | — | — |
| Presently no one knows time will tell about it | — | — |
| Presentment | Adjective | تجارت قبولیت یا ادائیگی کی غرض سے کسی بل ھنڈی یا اسی طرح کی کسی چیز کی پیشکش ۔ |
| Presentness | Noun | موجود ہونے کی حالت یا صفت حضور ۔ |
| Presents keep friendship warm | Idiom | تحائف سے دوستی برقرار رہتی ہے ۔ |
| Preservable | Adjective | تحفظ پذیر ۔ گلنے سڑنے سے جس کی حفاظت ہو سکے ۔ |
| Preservation | Noun | تحفظ ۔ محفوظ رکھنا ۔ حفاظت ۔ |
| Preservation order | Noun | کسی چیز کے تحفظ کے سرکاری احکامات ۔ |
| Preservationist | Noun | تحفظ کا حامی خصوصاً قدیم اشیا ، آثار و نوادر یا تاریخی عمارت کی خاطر خواہ دیکھ بھال کا ۔ |
| Preservative | Adjective | مُحافَظ ۔ حِفاظَت کرنے والا ۔ بَچانے والا ۔ مَحفُوظ رَکھنے کی طاقَت والا ۔ تحَفُّظی ۔ |
| Preservatory | Noun | تحفظی مرتبان ۔ اشیائے خوردنی کو خراب ہونےسے بچانے والے آلات یا سازوسامان ۔ |