English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Presbyterian church Noun وہ کلیسا جس کا نظام ہم رتبہ پا دریوں پر مبنی ہو ۔
Presbyterianism Noun نِظامِ پريسبيٹيرِيَن ۔
Presbytership Noun ایلڈر کا رتبہ عہدہ یا منصب ۔
Presbytery Noun پريسبيٹری بزُرگوں کی جَماعَت ۔ عدالتی نِظام ۔ بزُرگ حاکِموں پر مُشتَمِل نِظام ۔
Presbytic Adjective دور بین ۔
Presbytic eye Noun چشم دوربین ۔ چشماں دوربین ۔
Prescapula Noun کندہے کی کتفی ہڈی کا وہ حصہ جو اس کے گھماوست پہلے یا وسطی محور کاسے اوپر ہوتا ہے ۔
Prescapular Adjective قبل از کتف ۔ قبل کتفی ۔ بالائے کتفی ۔
Preschool Adjective مَکتَب سے پَہلے کی عُمَر ۔ بَچپَن سے سکول کی عُمَر تک کی مُدّت ۔
Preschool child Noun قبل مدرسہ عمر کا بچہ ۔
Prescience Noun دور اندیشی ۔ پیش بینی ۔
Prescient Adjective پیش بین ۔ دور اندیش ۔
Prescientific Adjective موجود ترقی سا ئنس سے قبل ۔ موجود سائنسی طریقو ں سے قبل ۔
Presciently Adverb پیش دانے سے ۔ دور اندیشانہ ۔ اگم گیانی کی طرح ۔ پیش بینی سے ۔ دور اندیشی سے ۔
Prescind Verb خَيال ميں جُدا کرنا ۔ عليحدہ کر دينا ۔ مُنقَطَع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ ہٹا دينا ۔
Prescinded Verb کاٹ دیا ۔
Presclerotic Noun کسی عضو کے پتھر ہونے سے قبل
Prescore Verb فِلَم کی نُمائش سے قبَل پَس مَنظَر کی موسِيقی ريکارڈ کرنا ۔
Prescribe Verb ہِدايَت دينا ۔ حُکم کرنا ۔ مُقَرّر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا ۔ تَجوِيز کرنا ۔
Prescribed Adjective تجویز کردہ ۔ مقررہ ۔ فیصل شدہ ۔
Prescribed by law مقررہ قانون ۔ مصرحہ قانون ۔
Prescriber Noun نُسخَہ لِکھنے والا ۔ تَجوِيز کرنے والا ۔ نُسخَہ ساز ۔ مُجَوّز ۔
Prescript Adjective ہِدايَت ۔ حُکَم ۔ قانُون ۔ فَرمان ۔ قاعِدہ ۔ تَجوِيز ۔ ہِدايَت نامَہ ۔
Prescriptible Adjective بطَورِ نُسخَہ ۔ ہِدايَت ۔ تَجوِيز ہونے کے قابِل ۔ کِسی نُسخے سے ماخُوز ۔
Prescription Noun نُسخَہ ۔ تَجوِيز ۔ ہِدايَت ۔ نُسخَہ تَجوِيز کرنے کا عمَل ۔
Prescription act قانون حق قدامت ۔
Prescriptive Adjective عائد کرنے والا ۔ لاگو کرنے والا ۔ مروّجہ منوالی قواعد کو قابل تعمیل معیاری ضابطے کے طور پر دیکھنے والا ۔
Prescriptive right Noun مسلمہ حق ۔ حقِ قدامت ۔
Prescriptively Adverb پرانے رواج کے مطابق ۔
Prescriptivenessprescriptivism