English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Preserve | محفوظ کر لینا ۔ | |
| Preserved | Verb | محفوظ کیا ۔ |
| Preserved in salt and camphor | — | — |
| Preserved it in salt and camphor | — | — |
| Preserver | Noun | محافظ ۔ نگہبان ۔ رکھوالا ۔ محفوظ کار ۔ تحفظ کنندہ ۔ |
| Preserving sugar | تحفظی شکر ۔ | |
| Preset | Verb | ترتیب ۔ |
| Presid | Verb | صدارت کرنا ۔ سربراہ ہونا ۔ |
| Preside | صدارت کرنا ۔ | |
| Preside over | Adjective | ایسی صورتحال کا ذمہ دار ہونا جس پر قابو نہ ہو ۔ |
| Presided | Verb | راہنمائی کی ، صدر بننا ۔ |
| Presidence | Noun | صدارت ۔ نگرانی ۔ ہدایت کاری ۔ حکمرانی ۔ |
| Presidency | Noun | مدت صدارت ۔ |
| President | Noun | صدر ریاست ۔ صدر مملکت ۔ صدر ۔ |
| President elect | — | — |
| Presidentess | Noun | صدر نشینہ ۔ وہ عورت جو صدر ہو ۔ خاتون صدر نشین ۔ |
| Presidential | Adjective | صدارتی طرزِ حکومت ۔ |
| Presidential government | Noun | صدارتی طرزِ حکومت ۔حکومت کی شکل جس میں صدر مقررہ مدت کے لیے عہدہ پر فائز ہوتا ہے ۔ |
| Presidential year | Adjective | صدارتی انتخاب کا سال ۔ وہ سال جس میں صدارتی انتخاب ہو ۔ |
| Presidentially | Adverb | صدارتی انداز میں ۔ بطور صدر ۔ |
| Presidentness | Noun | صدر کی بیوی ۔ خاتون صدر ۔ |
| Presidentship | Noun | صدارت کا عہدہ ۔ صدارت ۔ صدر کا فرض ۔ |
| Presidial presidiary | — | — |
| Presidiary | Adjective | محافظ فوج کا کام کرنے والا ۔ صدارتی ۔ |
| Presiding | Adjective | ہدایت کار ۔ حاکم ۔ حکمران ۔ |
| Presiding officer | Noun | نگراں افسر ۔ افسر جو انتخابات میں ووٹو ں کی گنتی کی نگرانی کرتا ہے ۔ |
| Presidio | Noun | قلعہ ۔ گڑھ ۔ کوٹ ۔ قلعہ یا قلعہ بند کا مقام ۔ قلعہ کوٹ ۔حفاظتی فوج کا مسکن ۔ |
| Presidium | Noun | پری زیڈیم ۔ صدارتی انتظامیہ ۔ مجلس ۔ منتظمہ ۔ |
| Presignify | Verb | پہلے سے مطلع کرنا ۔ظاہر کرنا ۔ پہلے سے اشارہ کر دینا ۔ جتا دینا ۔ |
| Presis | Noun | ورم ، سوزش ، التہاب |