presentation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِظہار ۔ نُمائش ۔ تَمثِيل ۔ تعارَف ۔ بَخشِيش ۔ نَذَر ۔ عَطا ۔ پيشکَش ۔ بھِينٹ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

وَضَع جَنَین ۔ رُخ ۔ بَچّے کا وہ حِصَّہ جو پیڑُو کے کِنارے میں پہلے داخَل ہوتا ہے اور لَیبَر میں سَروِکس میں اُنگلی سے محسُوس کیا جا سَکتا ہے پَیدائش کے وَقت پہلے خَارَج ہونے والا جِسمانی حِصَّہ کو جَنَین کا رُخ کہتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حضوری ۔ پیشکش ۔ عطیہ ۔ بخشش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

بوقت پیدائیش بچے کا باہر آنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بچے کا بوقت پیدائش باہر آنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بخشش ، نذر ، پیشکش ، دکھاوا ، تمثیل ۔

🔹 Roman Urdu