English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Prescriptivist | Noun, Adjective | رواج پرست ۔ رواج کو اپنانے والا ۔ وقت کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو بدلنے والا ۔ |
| Prescutum | Noun | پیش سپر ۔ حیوانیات ۔ |
| Preseason | Adjective | قبل موسمی ۔ اگيتا ۔ قبل کے زمانے کا ۔ اس سے متعلق ۔ |
| Presece of mind | اوسان ۔ اوسان قائم ۔ بجا رہنے کی حالت ۔ | |
| Presegmenting body s | — | — |
| Presence | Noun | حاضری ۔ موجُودگی ۔ حاضَر باشی ۔ شِرکَت ۔ حاضَر پَن ۔ |
| Presence chamber | Noun | اِيوانِ مُلاقات ۔ اِيوانِ حَضُوری ۔ مُلاقات کا کمرہ ۔ |
| Presence constatnt | Noun | دائمی موجودگی ، ازل موجودگی |
| Presence lobby | Noun | ملاقات کے کمرے سے ملحق بڑا کمرہ یا برآمدہ ۔ دیوان عام ۔ بارگاہ عام ۔ |
| Presence of mind | Noun | قائمی حَواس ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ حاضَر دَماغی ۔ تحَمَّل ۔ خُود اِنضباتی ۔ |
| Presencephalon | Adjective | مقدم یا اول دماغ ۔ |
| Presenile | Noun | نرس کی عمر سے قبل پیدا ہونے والا جنون |
| Presenility | Latin | بُڑھاپے سے پہلے |
| Presension | Noun | کسی بات یا کسی چیز کے وجود وقوع یا ظاہر ہونے سے پہلے اس کا احساس یا ادراک ۔ پیش اندیشگی ۔ |
| Present | حال ۔ حاضر ۔ | |
| Present again | دوبارہ پیش کرنا ۔ | |
| Present arms | Noun | بَندُوق کو جِسَم کے سامنے عمُودی طَور پَر کھَڑی کرنے کا حُکَم ۔ |
| Present day | Adjective | موجُودہ ۔ آج کا ۔ حالِيَہ ۔ جاری ۔ |
| Present day | Adjective | موجُودہ ۔ آج کا ۔ حالِيَہ ۔ جاری ۔ |
| Present for acceptance | Adjective | قبولیت کے لیے ہنڈی ارسال کرنا تجارتی قبولیت مشروط قبولیت ۔ |
| Present for discussion | بحث کے لئے پیش کرنا ۔ | |
| Present participle | Noun | حالِيَہ اِستَمراری ۔ حالِيَہ نا تَمام ۔ صِفت اور فعل کے خواص کے ساتھ ۔ اِسمِ حالِيَہ ۔ |
| Present perfact | Noun | ماضی قَريب ۔ فعل کی ايک گردان ۔ زَمانَہ حال يا زَمانَہ قَرِيب کے مُتعَلِق ۔ |
| Present perfect | Noun | ماضی قریب ۔ فعل ماضی قریب ۔ ایسا فعل جو یہ ظاہر کرتا ہو کہ کوئی کام ابھی ابھی مکمل ہوا ہے ۔ |
| Present tense | Noun | فعل حال ۔ زَمانَہ حال کی حالَت ظاہِر کرنے والی گردان ۔ |
| Present to one s mind | Adjective | جس کی یاد تازہ ہو ۔ دل میں ذہن میں موجود ہو ۔ |
| Present value fin | Adjective | کسی چیز کی اصل قیمت زر کی قیمت شمار کرنے کا طریقہ ۔ |
| Present worth | Noun | کل زر ( رقم اور اس پر دیا گیا منافع ) ۔ |
| Presentability | Noun | خُوش وضِعيَت ۔ شابَستَگی ۔ |
| Presentable | Adjective | خُوش وَضَع ۔ قابِلِ پيشکَش ۔ قابِلِ نظَر ۔ |