English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Papaya white Noun خربُوزے سے ملتا جُلتا رنگ ۔
Papayaceous Adjective پپیتا آسا۔
Papeeha Name پپیہا ۔ زرد رنگ کا ایک خوش آواز پرندہ ۔
Paper Noun کاغذ ۔ قرطاس ۔ اخبار ۔ دستاویز ۔
Paper 1 on paper a record ed in writiung
Paper and pencil test Adjective وہ تعلیمی یا نفسیاتی آزمایش جس میں ایک سوالیہ پرچہ ایک جوابی کاپی اور قلم درکار ہو ۔
Paper back Noun کتاب جلدکا غذ ی
Paper bag Noun کاغذی تھیلا ۔ لفافہ ۔
Paper bagcookery Noun کھاناوغیرہ کے پکا نے کا طریقہ جس میں کاغذ کی مکھن چپڑی ہوئی تھیلی میں سالن وغیرہ بھر کر تنور کے اندر دھیمی آگ پر پکا تے ہیں۔
Paper birch Noun برچ کاغذ ۔شمال یور پ کےایک درخت کا کا غذ ۔
Paper blockade Noun کاغذی ناکہ بندی ۔
Paper board Noun مقوا ۔کارڈ بور ڈ۔
Paper boards Noun جلد سازی کی ایک صورت جس میں کارڈ بورڈ سے کو رکو مضبو ط کیا جاتا ہے ۔
Paper boy Noun اخبار فروش یا اخبار ڈال کر جانے والا لڑکا یا لڑکی ۔
Paper brichcanoe birch
Paper cabinet Noun کاغذ دان ۔
Paper carbon Adjective کاربن کاغذ نقل گیر کاغذ ۔
Paper changer Noun وہ شخص جو دیواری کاغذ لگانے کے لیے ملازم رکھا جائے ۔
Paper chromatography کاغذ کرومیٹو گرافی ۔ ایک منحل مکسچر پانی میں تحلیل کے بعد کرومیٹو گراف پیپر کی ایک سٹرپ پر لگایا جاتا ہے ۔ پھر ایک اور محلل کو سٹرپ پر سے گزرنے دیا جاتا ہے ۔ مسلسل اور بار بار تقسیم کے نتیجہ میں ہر جزو کی منتقلی کی شرح مختلف ہوتی ہے جو پیپر پر ان کی علیحدگی کی ذمی دار ہوتی ہے اسے بنیادی طور پر امائنو ایسڈز اور کاربو ہائیڈریٹ وغیرہ کی علیحدگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Paper clip Noun تار کو موڑ کر بنایا ہوا یا پلاسٹک کا کاغذ اٹکانے کا کلپ ۔
Paper credit Noun کاغذی ادھار ۔ پیپر کریڈٹ ۔
Paper credit fin Adjective پرائمری نوٹ درشنی ھنڈیاں وغیرہ جو مستقبل میں کسی تاریخ پر رقم ادا کرنے کی ضمانت دیں ۔
Paper currency Adjective زر کاغذی بینک نوٹ یا کوئی دیگر کرنسی کاغذ کی شکل میں جسے حکومت کی سند حاصل ہو ۔
Paper cutter Noun کاغذ کے متعدد تختوں کو کاٹنے کے لیے ایک مشین ۔ کاغذ تراش ۔
Paper faced Adjective رنگ پر یدہ ۔ کاغذ کی طرح کا چہرہ ۔
Paper fastener Noun بہت سے کاغذوں کو پکڑنے والی دھاتی چیز ۔ چونڈی ۔
Paper feed ٹائپ رائٹر کا وہ حصہ جو کاغذ کو رولر پر لے جاتا ہے ۔
Paper filter beds Noun تقطیری کاغذ
Paper folder Noun کا غذ مو ڑنے والا ایک آلہ ۔
Paper foot Noun نا ز ک پا ۔نرم و نا زک پا و ں۔