paper chromatography – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاغذ کرومیٹو گرافی ۔ ایک منحل مکسچر پانی میں تحلیل کے بعد کرومیٹو گراف پیپر کی ایک سٹرپ پر لگایا جاتا ہے ۔ پھر ایک اور محلل کو سٹرپ پر سے گزرنے دیا جاتا ہے ۔ مسلسل اور بار بار تقسیم کے نتیجہ میں ہر جزو کی منتقلی کی شرح مختلف ہوتی ہے جو پیپر پر ان کی علیحدگی کی ذمی دار ہوتی ہے اسے بنیادی طور پر امائنو ایسڈز اور کاربو ہائیڈریٹ وغیرہ کی علیحدگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu