English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paperchase Noun خرگوش اور شکاری کتُوں کا کھیل ۔کاغذی دوڑ ۔
Papere weight کاغذ داب ۔ کوئی بھاری چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھے ۔
Papered Verb کاغذ چڑھایا ۔
Paperer Noun کاغذ کا حامل ۔ کاغذ بنانے والا ۔
Paperhanger Noun دیواری کاغذ لگانے والا ۔
Paperhanging Noun کاغذ لگانے کا عمل ۔
Paperiness Noun کاغذیت ۔ کاغذپن ۔
Paperknife Noun خطوط چاک کرنے کا کند چاقو ۔ کاغذ تراش ۔
Papermaker Noun کاغذ ساز ۔ کاغذ بنانے والا ۔ پیپر میکر ۔
Paperweight Noun کاغذ داب ۔ وزنہ ۔ پیپر ویٹ ۔ پیپر کا وزن ۔
Paperwork Noun کاغذی کام ۔ کام کرنے والا پیپر ۔
Papery Adjective کاغذی ۔ کاغذ جیسا پتلا پن اور اُس جیسی استواری کا حامل ۔
Papery plan Idiom کاغذی منصوبے ۔
Papeterie Noun قرطاس دان ۔
Paphian Adjective پیفاس سے متعلق ۔عشق یا حسن کی دیوی سے متعلق ۔
Papicorn Noun ایک قسم کا بھو نرا ۔
Papier mache Noun کاغذ کی لگدی کو مُختلف صورتوں مثلاً بکس یا کشتی وغیرہ میں ڈھالنے کا فن جِن پر نقاشی بھی کی جاتی ہے ۔
Papier mache Noun کاغذ کی لگدی کو مُختلف صورتوں مثلاً بکس یا کشتی وغیرہ میں ڈھالنے کا فن جِن پر نقاشی بھی کی جاتی ہے ۔
Papila Noun بھٹنی ، قرض بصری ، مسہ
Papiliary papillous Verb بھٹنی یا سر پستان جیسا کوئی دانہ گومڑ کا ۔
Papilionaceous Adjective پھلی دار یا مٹر کے خاندان کے پھولوں سے متعلق ۔
Papilionaceous flower Noun تیتریا پھول ۔ گل تیتری شکل ۔
Papilionidae Noun تیتر یا ں ۔ پر وانے ۔
Papilla Adjective پیپیلا ۔ چھوٹی بھٹنیوں جیسے گوشت کے زائدے ۔ خصوصا انگلیوں کی جلد پر پائے جاتے ہیں ۔ خشک نبات یا سوکھا پسند پودوں میں اس طرح کے زائدے تیز دھوپ اور پانی کی کمی سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
Papilla hair Noun بالوں کا مسہ
Papillae Adjective دانے ۔
Papillaris area Noun حلمی ہویلہ
Papillaris derlock Noun جلد کی شعروں اور حلم کی سوزش
Papillaris foveola Noun نقیرہ حلیمی
Papillary Adjective مسے دار ۔ ابھار والا ۔