English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Pantoscopic Adjective بسیار بین ۔ وسیع دائرہ نظر کا ۔
Pantoscopic camera Noun جہاں نما عکسالہ ۔ ہمہ بین کیمرہ ۔
Pantothenic acid Noun پینٹو تھینک تیزاب ۔
Pantothenic acid a vitamin of the b complex acting as a precursor of acetyl coenzyme a Phrase پینٹوتھینک ایسڈ ، ایک سفید ناحل پذیر ٹھوس حیاتین بی کمپلیکس کارکن بہت سے جانداروں کے لیے اہمیت کا حامل ہے یہ چاول نباتاتی و حیوانانی نسخ یا بافت میں پایا جاتا ہے یہ خلیات کی نشونما کے لیے لازمی ہے ۔
Pantree Name پانٹری: خوشبو دار پتوں والی ایک بیل ۔ پان کی بیل ۔
Pantropic Adjective گرم ممالک کے تمام یا تقریباً تمام حصوں میں موجود ۔ جیسے بعض مخصوص پودے یا حیوانات ۔
Pantropical Adjective پین ٹراپیکل ۔ دنیا کے استوائی خطوں میں پائے جانے انواع ۔
Pantropicpantropical
Pantrs Noun پتلو ن۔ڈھیلا پا جا مہ۔
Pantry Noun کوٹھری ۔ باورچی خانے سے متصل ۔ سامان خوراک ۔
Pantry boy Noun محکمہ ر سد کا معا و ن یا ا سسٹنٹ۔
Pantry man Noun با ور چی یا اس کا مددگا ر۔
Pantryman Noun خانساماں یا اس کے مددگار ۔ خانساماں کے ساتھ کام کرنے والا شخص ۔
Pants Noun پاجامہ ۔ زیر پاجامہ ۔مردانہ پاجامہ ۔
Pants suitpant suit
Panty girdle Noun زنانہ زیر جامہ جِس کی میانی پتلون کی طرح ہوتی ہے ۔
Panty girdlepantie girdle
Panty hosepanti hose
Pantyhose Noun زنانہ چُست پتلون جو موزوں کے ساتھ سِلی ہوتی ہے ۔
Pantywaist Noun بچے کی قمیض اور پتلون کمر پر پیوستہ ۔
Panum phenomemon Noun مظہر پنیم۔
Panus pes Noun روح القدم ، چپٹاپا
Panyspermism Noun جراثیم مرض
Panzer Adjective کا۔ متعلقہ ۔ مسلح فوج دستہ ۔
Paoer profit فرضی منافع ۔
Pap Noun پہاڑ کی پستان نما چوٹی ۔
Pap pill Noun تحریک پیدا کرنے والا ٹکیا یا قرض ۔ حُب تحریک ۔
Pap smearpapanicolaou testpap test
Pap test Noun رحم کی رطوبت پر آزمائشی عمل جِس سے رحم یا اندام نہانی کے سرطان کا پتہ چلے ۔
Papa Noun پاپا ۔ ابّا ۔ باپ ۔