English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Papa e rome
Papa rebuked me it spoiled my mood
Papabile Adjective اعلیٰ عہدے کے لائق ۔ اعلیٰ مُقام کے قابل ۔ اچھے مُقام کے لائق ۔
Papacy Noun پاپائیت ۔ باپ کا عہدہ اور اس کی عظمت ۔
Papain Noun پاپین ۔ پپیتے کے کچے پھل ۔
Papal Adjective پاپاتی ۔ صلیب ۔
Papal cross Noun پاپائی صلیب ۔
Papal states Noun وسطی اطالیہ میں پاپاۓ کلیسا کی حدود عملداری ۔
Papally Adverb پاپائی طور پر ۔
Papalosamigra dermatosis Noun کانوں میں خشکی سکری کی وہ قسم جس میں چہرہ رخسار اور گردن پر دھپڑ بھی بن جاتے ہیں
Paparazzi Noun معروف شخصیت کا پیچھا کرتے رہنے والا فوٹو گرافر ۔
Paparazzo Noun آزاد پیشہ فوٹو گرافر جو مشاہیر کی تصویریں کھینچنے کے لیے ان کا پیچھا کرتا ہے ۔
Papaver Adjective پوست خشخاص ۔
Papaver dubium Noun قرمزی پوست ، لمبی ڈنڈی پوست
Papaver hybridum Noun پوست ، خشخاش
Papaver leavigatum Noun قرمزی پوست ، لمبی ڈنڈی پوست
Papaver nudicaule Noun زرد پوست
Papaver rhoeas Noun لال پوست
Papaver somniferum Noun افیم ، پوست ، افیون
Papaver turbinatum Noun قرمزی پوست ، لمبی ڈنڈی پوست
Papaveraceae Adjective خشخاشیہ
Papaveraceous Adjective کوکنار یا پوست کے خاندان سے مُتعلق ۔
Papaverine Noun خشخاشیہ ۔پاپیورین ۔
Papaveris capsule Noun خشخاش بستانی
Papaverous Adjective خشخاش کے پودے کی مانند ۔ خشخاش صفت ۔
Papavevine پا پا ویوائن ۔ افیون کے الکلائیڈز میں سے ایک پانی میں غیر حل پذیر اور گرم الکوحل میں حل پذیر ہے ۔ بصری طور پر غیر فعال ہوتا ہے ۔ زیادہ مقدار میں لیا جائے تو ٹیٹنس کا سبب بن جاتا ہے ۔
Papaw Name پپیتہ ۔
Papaw tree Noun پپیتا ، ارنڈ خربوزہ ، انرڈ ککڑی ، پپئی ، نخل پایا
Papawpawpaw
Papaya Noun پپیتا ۔ خوش ذائقہ پھل ۔