English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Paper gas filtration gel perneation
Paper hangings Noun دیوار پر لٹکنے کا کاغذ ۔
Paper knife Noun پتلا کند چاقو جو کاغذ کاٹنے کے کام آتا ہے ۔ کاغذ تراش ۔
Paper make a profit مفروضے کے طور پر ۔
Paper maker Noun کاغذ سا ز ۔ کا غذ بنا نے والا ۔
Paper marl Noun کھٹبلی مٹی کی ایک قسم ۔
Paper mill Noun کاغذ بنانے کا کارخانہ ۔ کاغذ تیار کرنے کی فیکٹری ۔
Paper money Noun زرِ کاغذ ۔ کاغذ کی کرنسی ۔
Paper mulberry Noun کاغذی تُوت ۔ تُوت کا درخت ۔
Paper mulbery Noun چین اور چاپان میں پایا جانے والا ایک قسم کا درخت جس کی چھا ل سے کاغذ تیا ر کیا جا تا ہے ۔
Paper palp Noun کاغذی گورا ۔
Paper plant Noun کوئی تحریر یا کتا ب جو اوراق پیپر پر ہو ۔ مخلو ط بردی ۔
Paper profit Name وہ منافع جو مال بیچنے پر متوقع ہو ۔ مفروضہ منافع ۔
Paper profits Idiom فرضی فائدہ ۔
Paper round Noun پابندی سے اخبار ڈالنے کا کام ۔ اخبار ڈالنے کے لیے معمول کا راستہ ۔
Paper rush Noun مخلو طہ پیپرس۔
Paper setter Noun امتحا ن کے لئےسو الا ت مر تب کر نے والا۔
Paper standard Noun معیاری زر کاغذی ، کاغذی معیار ۔
Paper tape Noun کاغذ کی پٹی خصوصاً سوراخ دار جِس کے ذریعے کمپیوٹر میں ہدایات یا معلومات داخِل کی جاتی ہیں ۔
Paper test Noun امتحانی کاغذ
Paper thin Adjective بہت پتلا یا باریک ۔
Paper thin Adjective بہت پتلا یا باریک ۔
Paper tiger Idiom اخبارکے ذریعے ۔
Paper tree Noun مختلف درختو ں اور جھاڑیوں کے نا م جس سے کا غذ بنا یا جاتا۔
Paper war warfare Noun کا غذ ی جنگ۔
Paper weight Noun کوئی بھاری چیز جو کاغذ کو اُڑنے سے محفوظ رکّھے ۔ کاغذ داب ۔ وزنہ ۔
Paper work Noun حسبِ معمول کاغذی کاروائی ۔ ضروری خط و کتابت ۔
Paper worker Noun کا غذ سا ز ۔
Paperback Noun کاغذی پشتہ ۔ کاغذی جلد ۔
Paperboard Noun گتا ۔ دفتی ۔ کاغذی گتا ۔