English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Precipitin reaction | Noun | انٹی جین اور انٹی باڈی کے محلول کے درمیان |
| Precipitous | Adjective | کھڑا ، عمودی ، کھڑی چٹان کا ، کھڑی ڈھال کا ۔ |
| Precipitous cliff | Noun | کھڑی چٹان ۔ کڑاڑا ۔ نضنف ۔ |
| Precipitous slope | Noun | کھڑی ڈھلان ۔ |
| Precipitously | Adverb | جلد بازی سے ۔ عجلت سے ۔ |
| Precipitousness | Noun | عمودیت ۔ جلد باز ۔ |
| Precis | Adjective | اختصار تلخیص خلاصہ ۔ |
| Precis writing | Noun | ٹھیک ٹھیک ۔ پورا ۔ صحیح ۔ بالکل ٹھیک ۔ |
| Precise | Adjective | ٹھیک ٹھیک ، پورا ، صحیح ، بالکل واضح ، صاف ۔ |
| Precise levelling | Noun | ٹھیک تسطیح ۔ |
| Precisely | Adverb | بعینہ ۔ ہو بہو ۔ واقعی ۔ ہاں ۔ |
| Preciseness | Noun | حتمیت ۔ وثوق ۔ |
| Precisian | Noun | قاعدے کا سختی سے پابند ۔ خصوصاً مذہبی امور میں بڑا پرہیز گار شخص ۔ |
| Precisianism | Noun, Adjective | ضابطَہ پرَستی ۔ مَذہَبی رَسُوم کی پابَندی ۔ |
| Precision | Noun | مَعنی کے اعتبار سے صَحِيح ہونے کی کيفِيَت ۔ درُستَگی ۔ صِحَت ۔ ٹھِيک ٹھاک ۔ ہونے کی حالَت ۔ |
| Precision instruments | Noun | دقیق آلات ۔ |
| Precisionism | Noun | ضابطہ پرستی ۔ اکملیت ۔ |
| Precisionist | Noun | ضابطَہ پرَست ۔ صِحَت کا خَيال رَکھنے والا ۔ |
| Preclassical | Adjective | کلاسیکی عہد سے پہلے کا ۔ خصوصاً ادب اور موسیقی کی بابت ۔ |
| Preclinical | Adjective | تَشخِيصی ۔ کِسی ايسی بِيماری کا جِس کی علامات ظاہِر نہ ہُوئی ہوں ۔ مَرض کی مُدّت کے دوران کا ۔ |
| Preclude | Verb | باز رَکھنا ۔ محرُوم کرنا ۔ بَند کرنا ۔ منَع کرنا ۔ مَزاحمَت کرنا ۔ روکنا ۔ خارِج کرنا ۔ |
| Precluded | Adjective | محروم کیا گیا ۔ باز کیا گیا ۔ |
| Preclusion | Noun | مزاحمَت ۔ اَخراج ۔ |
| Preclusive | Adjective | مائِع ۔ مزاحَم ۔ |
| Preclusive buying | Verb | مانع خریداری میں مزاحمت پیدا کرنا ۔ |
| Preclusively | Adverb | روکتے ہُوے ۔ خارِج کرتے ہُوے ۔ محرُوم کرتے ہُوے ۔ |
| Precocial | Adjective | زُود بَروزی ۔ اَيسے پرِندوں سے مُتعَلِق جو پَيدا ہوتے ہی رُوئيں دار ہوتے ہيں اور آزادی کے ساتھ دَوڑ سَکتے ہيں ۔ |
| Precocious | Adjective | زُود بالَغ ۔ زُود رَس ۔ بے موسَم ۔ قبَل اَز وَقت ۔ مُعَجّل ۔ نَشونُما ميں آگے ۔ |
| Precocious child | Noun | پیش رس بچہ ۔ |
| Precocious puberty | Noun | قبل از وقت بلوغت ، لڑکی آٹھ برس اور لڑکا نو برس کی عمر میں پوری طرح بالغ ہو جاتے ہیں |