English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Precentor Noun بھجن منڈلی کا اگوا کار ، بھجن کی ابتدا کرنے والا ، راک شروع کرنے والا ۔
Precentorial Adjective رَہبَر گوَيےّ کے مُتعَلِق ۔
Precentorship Noun رَہبَر گوَيّے کا مَنصَب ۔
Precentral area Noun پیش مرکزی رقبہ
Precentral fissure Noun سلولیس شگاف کی اگلی شاخ
Precentrix Noun مناجات خوابوں کی رہبر عورت ۔
Precepitating cause Noun اسباب معجلہ
Precept اصول اخلاق ۔
Precept fin Adjective ہدایت نامہ حکم رقم کی ادائی کرنے کے سلسلے میں ۔
Precept of the prophet حدیث فرمان رسول ﺅ۔
Preceptive Adjective نَصِيحَت آميز ۔ پَند آميز ۔ واعظانَہ ۔ ناصِحانَہ ۔ ہَدايَتی ۔ تَنبِيہی ۔ فَہمائشی ۔ تَعلِيمی ۔
Preceptively Adverb ناصِحانَہ اَنداز ميں ۔
Preceptor استاد ، ادیب ۔
Preceptorial Adjective مُعَلّم کا ۔ اُستاد کا ۔ تَربِيَت دينے والے کا ۔ يا اِس سے مُتعَلِق ۔
Preceptorship Noun مُعَلّمِيَت ۔ مُعَلّم کا عہدہ ۔ مُعَلّم کا مَقام ۔ مُعَلّم کا دَرجَہ ۔ مُعَلّم کی اہمِيَت ۔
Preceptory Noun فَری مَيسَن کلَب ۔ ذَيلی مَذہَبی ايوان ۔ فَری مسِينوں کے سِلسِلے کا نائٹس ٹمپلَرس کا اِدارہ ۔
Preceptress Noun مُعَلِّمَہ ۔ زَنانَہ مُعَلِّم ۔ اُستانی ۔ خاتُون اُستاد ۔ تَعلِيمی تَربِيَت دينے والی خاتُون ۔
Precepts of noah Noun اپنے بڑوں اور سرداروں کی فرماں برداری کرنا ۔ بت پرستی سے نفرت کرنا ۔زندہ جانور کے اعضا کو نہ کھانا ۔
Precess Verb سبقت کی بدولت پیش روی کرنا ۔
Precession Noun سَبقَت ۔ پيش رَوی ۔ پيش دَستی ۔ آگے بَڑھنے کا عمَل ۔ حَقِيقَت ۔ تَقدِيم ۔
Precession of the equinoxes Noun نُقاط اعتدال کی طریق شمس پر دھیمی رجعی حرکت ۔ اس کے نتیجے میں ہر نجمی سال پر نُقطہ اعتدال کا پیشتر واقع ہونا ۔
Precessional Adjective اِستَقبالِ اعتدال کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
Prechordal Noun پیٹھ کی ابتدائی ہڈی کے سامنے
Preciating assets فر سودنی اثا ثے ۔
Precieuse Noun, Adjective ظاہَر دار عَورَت ۔ پُر تصَنُّع عَورَت ۔ طَرز و اَنداز ميں بَناوَٹ کرنے والی عَورَت ۔ فَرانسِيسی ادَب کی زَنانَہ شَخصِيَت ۔ نفاسَت سے زُبان کی نُمائِش کرنے والی عَورَت ۔
Precieux Noun نک چَڑھا شَخص ۔ نازُک مِزاج ۔ مَغرُور ۔
Precinct Adjective ایک مخصوص احاطہ جہاں گاڑیوں کی آمد و رفت ممنوع ہو صرف سودا سلف کرنے کے لیے مخصوص ہو ۔
Precinot Noun حد احاطہ ۔ نسدود یا محدود کرنے والی لکیر ۔
Preciosity Noun تَصَنُّع آميزی ۔ گِراں بَہا ہونے کی کيفِيَت ۔ نازُک مِزاجی ۔ نفاسَت پسَندی ۔ شُستَگی ۔
Precious قیمتی ۔