English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Precontract Noun سابقہ معاہدہ ۔ کسی اور سے کیا ہوا معاہدہ ۔
Precook Verb پَہلے سے نِيم پُخت کھانا پَکانا ۔ مُکَمّل طَور پَر کھانا پَکانا ۔ جُزوی طَور پَر کھانا پَکانا ۔
Precooked Adjective پہلے سے جزوی یا مکمل طور پر پکایا ہوا کھانا جو بعد میں جلدی سے گرم کر کے دیا جا سکے ۔
Precordial Adjective چھاتی کے اگلے حصہ کا ۔
Precordial cardiogram Noun دل کی حرکات کا جاننا
Precordial region Adjective حلقہ قلب ۔
Precordialgia Noun پسلیوں کے کناروں کا درد
Precordis Adjective چھاتی کا اگلا حصہ ۔
Precordium Noun چھاتی کا وہ حصہ جو دل کے اوپر واقع ہوتا ہے
Precostal Adjective پسلیوں کے سامنے ۔
Precritical Adjective مُدّت ما قَبَل بحرانِ مَرض ۔ کِسی مَرض کے بحرانی مَرحَلے سے قبَل کی مُدّت ۔
Precuneus Noun دماغ کے کنارے والے حصہ پر لگا ہوا ایک چھوٹا سا بل دار جسم
Precurser Noun پیش رو ، نقیب ، پیش زو ، عُہدہ دار ۔
Precursor Noun اکوا ۔ نَقِيب ۔ مُقَدّم ۔ سابَق عہدہ دار ۔ پيش رو عہدہ دار ۔ آگے دَوڑنے والا ۔ خبَر رساں ۔ پيش رو ۔
Precursory Adjective پہلے کا پیش و مقدم ۔
Precursory alar Noun عارضی کری
Precursory symptoms Adjective اصل مرض آنے سے پہلے ظاہر ہونے والی علامتیں پیش خیمہ ۔
Precursoryprecursive
Predaceous Adjective شکار پر گزارہ کرنے والا ۔ شکار خور ۔ شکاری ۔
Predacious Adjective پری ڈیسیئس ۔ شکاری ۔ شکار خور ۔
Predaciousness Noun شِکار خوری ۔ غارَت گری ۔
Predaciouspredaceous
Predacity Noun شِکار پَر گُزران ۔
Predate Verb تاریک سے پہلے پہنچ جانا ۔
Predated Verb تاریخ سے پہلے پہنچ گیا ۔
Predation Adjective پری ڈیشن ۔ شکار خوری ۔ حیاتیاتی باہمی تعامل ۔ جو طاقتور اور کمزور حیوانوں کے درمیان رونما ہوتا ہے ۔
Predationpressure
Predator Adjective پری ڈیٹر ۔ غارت گر ۔ شکار خور ۔ ایسے حیوان جو دوسری انواع کے حیوانوں کا شکار کر کے خوراک حاصل کرتے ہیں ۔ مثلا شیر وغیرہ ۔
Predatorial Adjective غارَت گری کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
Predatorily Adverb غارَت گری کے طَور پَر ۔