precocial – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

زُود بَروزی ۔ اَيسے پرِندوں سے مُتعَلِق جو پَيدا ہوتے ہی رُوئيں دار ہوتے ہيں اور آزادی کے ساتھ دَوڑ سَکتے ہيں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پری کوکئیل ۔ جلد باز ۔ قبل از وقت ۔ زود بالغ ۔ زود رس ۔ بے موسم ۔ ایسے اجسام جو بہت جلد نشوونما پا جاتے ہیں ۔ پرندوں کے بچے جو بہت جلد گھونسلے چھوڑ جاتے ہیں ۔ ایسے پودے جو پتوں کی نمو سے پہلے پھول پیدا کر دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu